نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    موٹروے، بجلی، گیس اور ن لیگ - زاہد مغل

    متفق ،انتخابی اصلاحات وقت کی ضرورت ہے ،غیر جانبدار عملہ ہی انتخاب کا نظام زیادہ موثر انداز میں چلا سکتا ہے ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    موٹروے، بجلی، گیس اور ن لیگ - زاہد مغل

    ربیع بھائی اس کی شاید ایک وجہ یہ بھی ہے کی پی ٹی آئی کی جو مرکزی قیادت ہے وہ دیسی نہیں فارمی ہے ،قیادت میں موجودہ لوگ جو شامل ہیں ان میں سے کوئی بھی نظریات پر امین وصادق نہیں ، عمران خان نے کنبہ جوڑا' کہیں کی اینٹ کہیں کا روڑا.
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    موٹروے، بجلی، گیس اور ن لیگ - زاہد مغل

    محترم فرقان بھیا ملک کی تاریخی اعتبار سے شاید یہ فیصلہ عدالتی نوعیت کا انوکھا فیصلہ ہے جس میں مجرم کو مارا کم گیا ہے اور گھسیٹا زیادہ گیا ہے ۔ عدالتی کاروائی کچھ اس طرح سے انجام دی گئی ہے ،جیسے انتقال کرجانے والے شخص کو غسل دے کر الگ مراحلے کے لیے تیار کیا گیا ہے ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سندھ رینجرز کے افسران و اہلکار نئے یونیفارم میں !

    رینجرز نے کراچی سمیت سندھ کے دیگر اضلاع میں رینجرز کے تمام رینکس کے یونیفارم کا پیڑن تبدیل کر دیا گیا ہے اور آج سے سندھ رینجرز کے افسران و جوان نئے یونیفارم میں ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں ۔ رینجرز کی جانب سے شہریوں کی سہولت اور آسانی کے لیے نئے اور پرانے یونیفارمز کی تصاویر بھی شائع کی گئی ہیں۔...
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    ‏شدید گرمی کے موسم میں خواتین روح افزا،،لیموں پانی،لسی،ستو،تربوز کا شربت،شربت انار،گنے کا رس ،فالودہ،آئسکریم،قلفی جو بھی کھا پی لیں مگران کے کلیجے میں اصل ٹھنڈ گل احمد کی اوریجنل لان کا نیا سوٹ پہن کر ہی پڑتی ہے۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    پرفیکٹ جوڑیاں جوتوں کی ہوتی ہیں ، باقی سب وہم ہے ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی تصویر

    جب W-11 میں سفر کرنے والے جہاز پر سفر کرتے ہیں تو یہ کرکے آتے ہیں !
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میرا کیفیت نامہ

    ایک آدمی نے عالمہ عورت سے شادی کرلی، شادی کے بعد اس لڑکی نے کہا کہ میں عالمہ ہوں اور ہم شریعت کے مطابق زندگی بسر کریں گے ، وہ آدمی اس بات سے بہت خوش ہوا کہ چلو اچھا ہوا کہ بیگم کی برکت سے زندگی تو شریعت کے مطابق گزرے گی ، کچھ دن بعد بیوی نے اسے کہا کہ دیکھو ہم نے گھرمیں شریعت کے مطابق زندگی...
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نئی صدی کا پیغام

    ماشاء اللہ ! بہت عمدہ پیغام ،زبردست فکری سوچ ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہم لوگ اصولوں کی تجارت نہیں کرتے

    آہہہہہہہہا ! واہ بہت عمدہ اظہار خیال ، لاجواب اور بہترین ،غزل ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ظلمت کی کسی حال میں بیعت نہیں کرتے ٭ ہم صاحبِ ایمان ہیں، بدعت نہیں کرتے ۔امجد علی راجا

    ظلمت کی کسی حال میں بیعت نہیں کرتے ٭ ہم صاحبِ ایمان ہیں، بدعت نہیں کرتے ۔امجد علی راجا
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مزا نہیں آتا ہمیں نمکین چائے پینے میں ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صاحب آپ کی کیا ہی بات ہے ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    داداصاحب پھالکے کون تھے؟

    پاکستان میں بہت کم لوگ جانتے ہوں گے لیکن بھارت میں داداصاحب کو ’فادر آف انڈین سینما‘کا درجہ دیا جاتاہے۔ داداصاحب پھالکے نے1913ء میں ہندوستانی سینما کو پہلی خاموش فلم ’راجہ ہریش چندرا‘ کے نام سے دی۔اس فلم کو اب ہندوستان کی پہلی مکمل فلم کے طور پر جانا جاتا ہے۔انہوں نے فلمسازی کی باقاعدہ تعلیم...
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں ! چائے کوئی بھی بنائے ہمیں تو بس پینے سے غرض ہے ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردست استاد محترم ، وعلیکم السلام ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میرا کیفیت نامہ

    اللہ کریم آسانیاں عطا کریں اور بخیر و عافیت صحت کاملہ عطا فرمائیں,آمین
Top