نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    ہزاروں افراد کاایک ساتھ مارشل آرٹ پرفارم کرنے کا مظاہرہ آپ نے اکثر نوجوانوں کو مارشل آرٹ کا شاندار مظاہرہ پیش کرتے دیکھا ہوگا لیکن جنوبی کوریا میں ہزاروں افراد نے مارشل آرٹ پرفارم کرنے کا شاندار مظاہرہ کچھ اس انداز سے کیا کہ عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔ جنوبی کوریا کے دارلحکومت سیؤل میں 8,800...
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میرا کیفیت نامہ

    اکثر اوقات اپنے علم اور معلومات کے گھمنڈ میں انسان دوسروں کو حقیر تصور کرنے لگتا ہے ،اخلاقی لوازمات سے بالاتر ہو کر بات کرنا یا بحث کرنا اپنی عادت بنا لیتا ہے ۔دنیا اس کی بد اخلاقی اور علمی جاہلیت کی بنا پر اس انسان کو سمجھا کر راہ راست پر لانے کو کوشش کرتی ہے ،وہ انسان دوسروں کے سمجھانے کو اپنی...
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    بیوی : انتظار کی گھڑی بہت لمبی ہوتی ہے ، شوہر : تو کسی اور کمپنی کی گھڑی خرید لو ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کٹی کس طرح اپنی میکدے میں شب، خدا جانے

    ماشاءاللہ ، بہت عمدہ ،بہت بہت اعلی ،کیا بات ہے ، زبردست اور خوبصورت غزل ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ‏ایک آدمی کی بیوی بہت موٹی تھی، دونوں میں لڑائی ہو رہی تھی ، پڑوسی عورت : مت لڑو میاں بیوی گاڑی کے دو پہیے ہوتے ہیں ، میاں : وہ گاڑی کیا خاک چلے گی جس کا ایک پہیہ موٹر سائیکل کا اور دوسرا ٹریکٹر کا ہو۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف کلام زویا

    اردو محفل میں خوش آمدید۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میرا کیفیت نامہ

    اللہ کریم آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔آمین
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد تحفہ کیا دوں تمہیں دعاؤں کے سوا۔۔۔:):):)

    ظہیر بھائی آپ کو بہت مبارک ہو ۔ اور بہت خوبصورت اور عمدہ لڑی ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    اگر بہو کے کم جہیز سے ناک کٹ جائے تو بیٹی کو جہیز میں ایفل ٹاور دے کے ناک واپس لگوا لیں ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    بہت ہی سادہ سا سوال ہے ، جس آدمی نے پہلی بار گھڑی بنائی ، اس نے جب ٹائم سیٹ کیا تو اس کو کیسے پتہ چلا کہ ابھی کیا وقت ہوا ہے ؟
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کا علی ظفرپر ہراساں کر نے کا الزام

    محمد تابش صدیقی بھیا مندرجہ ذیل مراسلے ہمت علی کے تعارف اور پہچان کے لیے کافی ہیں ۔ 1۔مراسلہ لنک 2۔مراسلہ لنک 3 ۔مراسلہ لنک
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کباب ہو اور گرم گرم ہو !

    محترم اس لیے تصویر کے ساتھ پکانے کی ترکیب بھی پیش کی ہے تاکہ پردیس میں بسے محفلین گرم گرم کبابوں کے مزیدار ذائقے سے لطف اندوز ہوسکیں ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کا علی ظفرپر ہراساں کر نے کا الزام

    علی ظفر کے سم کارڈ میں جنسی ہراسگی کا آپشن ہی نہیں ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کباب ہو اور گرم گرم ہو !

    لفظ’’کباب‘‘ عربی زبان سے نکلا ہے لیکن اس پر ترک، ایرانی اور وسطی ایشیائی بھی اپنا دعویٰ رکھتے ہیں۔ کباب کی ابتدا مشرق وسطی سے ہوئی اور یہ ایشیا میں بہت مشہور ڈش ہے اور نہ صرف ایشیا بلکہ پوری دنیا میں اسے شوق و ذوق سے کھایا جاتا ہے۔ کباب کا مطلب ہے سیخ میں پکا کر گرل پر یا کھلی آگ پر پکانا،...
Top