بچہ پوشی‘ کی زندگی گزارنے والی افغان لڑکی
ستارہ وفادار ایک افغان لڑکی ہے جس کی آدھی زندگی لڑکے کے روپ میں گزری ہے۔ایسا اُس نے اپنی مرضی سے نہیں کیا ۔پانچ بہنوں کے بعد بھی جب لڑکی ہی پیدا ہوئی تو اُس کے والدین نے سب سے بڑی لڑکی کو ہی ’بیٹا‘ بنا لیا۔
خبررساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ستارہ...