آدمی (شاعر دوست سے) : کیوں بھائی آج کل نا کوئی غزل نا کوئی نظم ، کیا ہوا ہے؟
شاعر : نہیں بھائی ! جس لڑکی کے لئے لکھتا تھا ، اس کی شادی ہو گئی ۔
آدمی : پھر تو دل ٹوٹنے پر شاعری اور بھی اچھی ہو گی نا !
شاعر : تو سمجھ نہیں رہا ! اس کی شادی مجھ سے ہی ہو گئی ہے ۔
آدمی: بڑا افسوس ہوا، مبارک باد...