پہاڑ کے سرے پر نصب خطرناک جھولا عوام کی توجہ کا مرکز
چین میں سینکڑوں فٹ بلند پہاڑ کے سرے پر نصب خطرناک جھولا عوام کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے ۔ صوبے Fujianکی کاؤنٹی Youxiمیں بلندو بالا پہاڑکے سرے پر بنے جھولے کی سیر کیلئے خطروں کے کھلاڑیوں کا رش لگ گیا جو اس جھولے پر بیٹھنے کیلئے بے تاب ہو...