پہلی بات تو یہ کہ محترمہ سے پہلے پوچھ تو لیں کہ کیا اسے واقعی اتنی آخر آئی ہوئی ہے کہ وہ مذہب بھی بدلے، اپنے سے عمر میں کہیں کم نوجوان کی دوسری بیوی بننے کو بھی تیار ہے یا نہیں۔ اس کے بعد ذرا دیکھ لیجئے کہ آپ کی پہلی محترمہ کیا فرماتی ہیں۔ اگر سب کچھ ٹھیک ہو تو اپنی بینک سٹیٹمنٹ بھجوا دیجئے،...