روشنی کی رفتار سے فاصلے کتنے بڑے ہوتے ہیں، یہ دیکھئے
ایک سیکنڈ میں روشنی کا طے کردہ فاصلہ: 3 لاکھ کلومیٹر تقریباً (اصل میں یہ دو لاکھ نناوے ہزار سات سو بیانوے کلومیٹر ہے)
ایک گھنٹے میں روشنی کا طے کردہ فاصلہ: 1080000000 ملین کلومیٹر یعنی ایک ارب آٹھ کروڑ کلومیٹر
اس لئے ہم آسانی کی خاطر سورج اور...