نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جب سب کچھ ہے تو پھر خوش مزاجی کہاں چل دی؟
  2. قیصرانی

    ہمیں امن چاہیے

    آپ خاں صاب کی بات نہیں سمجھے شاید :)
  3. قیصرانی

    مبارکباد پینتس ہزاری منصور

    بہت بہت شکریہ بھتیجی اس وقت میں گانے ہی پوسٹ کر رہا تھا جب یہ 35000 کا نمبر پورا ہوا۔ شاید یہی بات ہوگی
  4. قیصرانی

    مبارکباد پینتس ہزاری منصور

    اچھی بھتیجی، میں نے مراسلے تو دیئے نہیں، پھر کاہے کا تھینکیو؟
  5. قیصرانی

    اردو زبان کے نادر الاستعمال الفاظ

    میں نے سوچا کہ شاید شدہ شدہ افراد کی ہمدردی میں ہی ایک ڈکشنری ہو جائے :)
  6. قیصرانی

    ہمیں امن چاہیے

    "آپ" کا سلسلہ رہنمائی سابقہ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سے جا ملتا ہے :)
  7. قیصرانی

    اردو زبان کے نادر الاستعمال الفاظ

    نو آپشن یعنی بے چارہ ود آؤٹ آپشن یعنی بے چارہ لمیٹڈ آپشنز یعنی چارے کی راشن بندی؟
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام کیا ہوا؟ بجلی، گیس اور خوش مزاجی تینوں ہی چھٹی پر ہیں؟
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میں کافی اور کیک کے ساتھ اب برفباری کا لائیو نظارہ لینے لگا ہوں :)
  10. قیصرانی

    نیا شادی دفتر

    زیادہ تو نہیں، بس خاتونِ اول کے عہدے سے ہاتھ دھو بیٹھی بے چاری ویسے شمشاد بھائی، انڈیا والوں کو خوشخبری دے دیں کہ وہ ابھی انڈیا گئی ہوئی ہیں :)
  11. قیصرانی

    میری امی کہتی ہیں۔۔۔

    یہ میری رائے ہے بھتیجی کہ جس دوستی میں باہمی احترام نہ ہو، اس دوستی کی عمر لمبی نہیں ہوتی :)
  12. قیصرانی

    کیا طالبان افغانستان پر پھر قابض ہو جائيں گے؟

    خان صاب زندہ باد :) محترم، کراچی کا رقبہ پتہ ہے کتنا ہے؟ لمبائی اور چوڑائی دیکھ لیجئے؟ کیا ہر کونے اور ہر گوشے پر طالبان قابض ہیں؟ بے شک طالبان بہت جگہوں پر ہیں، لیکن ایسا بھی نہیں کہ پورا کراچی ہی یرغمال بنا ہو ان کے ہاتھوں :)
  13. قیصرانی

    میری امی کہتی ہیں۔۔۔

    بری بات بھتیجی :(
  14. قیصرانی

    اللہ کرے اچھی تبدیلیاں ہوں :)

    اللہ کرے اچھی تبدیلیاں ہوں :)
  15. قیصرانی

    مبارکباد پینتس ہزاری منصور

    جب یہ سمجھ بوجھ لیں تو شہر میری طرف سے۔ پھر کیا بنے گا :P
  16. قیصرانی

    فری ویب سائٹ یا بلاگ: ویڈیو، آڈیو اسٹریمنگ کی سہولت کے ساتھ

    میرا مشورہ ہے کہ برادرم مزمل شیخ بسمل کا مشورہ صائب ہے۔ تاہم اگر آپ کی سائٹ کا مقصد صرف وڈیو نہیں بلکہ سوشل سائٹ بنانا ہے جیسا کہ فیس بک وغیرہ، تو اس کے لئے پھر صورتحال کچھ پیچیدہ ہو جاتی ہے۔ خیر، آپ ذرا سید ذیشان کے سوال کا جواب دیجئے تاکہ مشورہ دینے میں سہولت ہو :)
  17. قیصرانی

    جی میرے خاندان میں بہنیں اور کزنیں ہی تھیں ساری۔ تو بہت کھیلا گڑیوں سے بھی :)

    جی میرے خاندان میں بہنیں اور کزنیں ہی تھیں ساری۔ تو بہت کھیلا گڑیوں سے بھی :)
Top