بگ بینگ کی جگہ سڈن ایکسپینشن یا سڈن انفلیشن سمجھ لیجئے :)
کائنات کے پھیلاؤ کے پیچھے جو فورس اور انرجی ہے، اس کا نوے فیصد سے بھی زیادہ حصہ ڈارک میٹر اور ڈارک انرجی سے آتا ہے جو ہمیں نہ تو دکھائی دیتا ہے اور نہ ہی ہم اس کی پیمائش کرنے کے قابل ہوئے ہیں۔ اسی وجہ سے یہ کہنا مشکل ہے کہ آیا کائنات پھیل...