نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ایک ورق کہاں ہے؟ طالبان اور جدید ٹیکنالوجی

    زبردست ساجد بھائی۔ یہ تو آپ "تبلیغ" فرمانے لگ گئے۔ کہیں اشارہ ۔۔۔۔ کی طرف تو نہیں؟
  2. قیصرانی

    کہو نہ کہو

  3. قیصرانی

    ایک ورق کہاں ہے؟ طالبان اور جدید ٹیکنالوجی

    ویسے یہ تحریر واضح کرتی ہے کہ طالبان کے پیچھے کون کون سی فورسز سرگرم عمل ہیں جو انہیں یہ تکنیکی مہارتیں مہیا کرتے ہیں۔ "مجاہدین" کے ہاتھوں روس کی شکست کوئی پرانی بات نہیں :)
  4. قیصرانی

    ان دہشت گردوں پر بھی لعنت بھیجئے

    لو جی، گل صیب بھی تشریف لے آئے :)
  5. قیصرانی

    اجازت: خالی ہاتھ شام آئی ہے

  6. قیصرانی

    اجازت: چھوٹی سی کہانی سی

  7. قیصرانی

    اجازت: میرا کچھ سامان

    یہ میری دوسری آرٹ مووی تھی۔ بہت ہی عمدہ :)
  8. قیصرانی

    جدائی کے سفر کو مختصر کردو

    آئی ٹی سیکشن ہوتا تو ایک ہی حل تھا آلٹ+کنٹرول+ڈیلیٹ سب کچھ ہی مختصر ہو جاتا :)
  9. قیصرانی

    انڈین مووی دیکھ رہا تھا، روبوٹ۔ اس کے ایک گانے کا ایک بول ہے :D

    انڈین مووی دیکھ رہا تھا، روبوٹ۔ اس کے ایک گانے کا ایک بول ہے :D
  10. قیصرانی

    اجازت: میرا کچھ سامان

  11. قیصرانی

    مبارکباد عائشہ عزیز کو سالگرہ مبارک :)

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو بہنا :)
  12. قیصرانی

    ایک ورق کہاں ہے؟ طالبان اور جدید ٹیکنالوجی

    اسی محفل پر دیکھ لیں کہ کتنے رنگ اور کتنے چہرے بدل بدل کر طالبان کے حامی موجود ہیں۔ یہ تو اصل کا عشرِ عشیر بھی نہیں
  13. قیصرانی

    بابا کی جان - آمنہ

    ماشاء اللہ۔ بہت پیاری بھتیجی ہے :)
  14. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    خود ہی تو کچھ دن قبل مجھے انکل بنایا تھا جس کا جواب بھی میں نے لکھا تھا۔ یاداشت کمزور ہو رہی ہے کیا :)
  15. قیصرانی

    عمران سز سوال: کیا فوجیں نکالنے سے مذاکرات ہو جائیں گے؟

    مہوش علی بہن، آپ کبھی کبھار آتی ہیں اور آتے ہی بقول شخصے "پھٹے چک" دیتی ہیں۔ ذرا ریگولر آتی رہا کیجئے :)
  16. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اللہ آسانی پیدا کرے
  17. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    انکل کی طرف آنے اور بن بلائے مہمان بننے میں بہت فرق ہے :)
  18. قیصرانی

    A message to every Pakistani

    بالکل درست کہا۔ اجتماعی بے حسی اب اجتماعی بے غیرتی بن چکی ہے
Top