دیکھئے۔ پاکستان میں جس بھی دینی مدرسے یا کسی مذہب کی عبادت گاہ پر حملہ ہوا ہے، اس کی ذمہ داری طالبان نے قبول کی ہے اور بلا جھجھک کی ہے۔ صرف تبلیغی جماعت ان خود کش حملوں سے بچی رہی ہے۔ اب حسنِ ظن سے کام لیتے ہوئے اگر ہم یہ بھی سوچ لیں کہ طالبان اور تبلیغی جماعت میں کوئی گٹھ جوڑ نہیں اور وہ ایک...