نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    گلدستہ ظرافت - مؤلفہ نشتر لکھنؤی - یہاں پوسٹ کرنی ہے

    ----------- صفحہ 43 ----------- جس میں اصل اعتراضات چھپ جائیں ورنہ ساری قلعی کھل جائے گی۔ اور اس منشاء کو بد ترین پہلو کے ساتھ پنچ میں رٹنا شروع کیا۔ اس سے غرض یہ تھی کہ تمام مہذب دنیا اس سے کنارہ کش ہو جائے۔ اور ہم بیجا اور سخت الفاظ سے اپنا کام نکال لے جائیں۔ مسٹر ظریف تمہارا درد ان پھکڑ بازوں...
  2. سید عاطف علی

    چائے پئیں

    پھر یلدرم صاحب کو یاد کر کے دہائی دیتا ہے کہ مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ ۔
  3. سید عاطف علی

    گلدستہ ظرافت - مؤلفہ نشتر لکھنؤی

    جی جی ابھی فرائض منصبی سے اٹھا ہوں اور تیسرے پر ہی ہوں ۔ آج دونوں کر دوں گا ۔ ان شاء اللہ۔
  4. سید عاطف علی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہ ڈائی ہائیڈروجن مونو آکسائیڈ ہے کیا اور اس کا مستقل استعمال جسم پر کیا اثر ڈال سکتا ہے:dont-know: ۔ اس کا کوئی تحقیقی جائزہ ؟ پوائنٹ نمبر 6 اضافی لگ رہا ہے۔ یہ ہر قسم کے پانی سے ہو گا اور کوئی ضرر رسانی کی بات نہیں لگتی ۔
  5. سید عاطف علی

    تاریخ یوسفی کی پروف خوانی

    جی ہاں ٹھیک ہے ۔ آج شمشاد بھائی کی ظرافت سے محظوظ ہو لوں پھر شروع کر لوں گا ، ان شاءاللہ
  6. سید عاطف علی

    گلدستہ ظرافت - مؤلفہ نشتر لکھنؤی

    دو کر دیئے ۔۔۔۔ دو ان شاءاللہ کل ہو جائیں گے ۔
  7. سید عاطف علی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    اگر ایسا ہو تو یہ یہ سلسلہ زیادہ نہیں چل سکتا ۔
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لپیٹ میں لیا ہوا ہے ملک کو ایک واقعے نے ۔
  9. سید عاطف علی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    جی ہاں ۔ شاید طویل مدت ہے ہے البتہ یاد نہیں کب سے۔
  10. سید عاطف علی

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    اس دلچسپ بات کا کوئی لگا بندھا جواب تو شاید ممکن نہیں کہ ہر شخص کا نطقۂ نظر اس میں بہت گہرا دخل رکھتا ہے لیکن میری نظر میں اس معاملے میں مختصراً سادہ الفاظ میں یہ کہا جاسکتا ہے کہ در اصل شاعری بھی دوسرے فنون کی طرح ایک فن ہے سو ظاہر ہے کہ اس اس فن میں بھی دیگر فنون کی مہارت کے درجات ہوتے ہیں ۔...
  11. سید عاطف علی

    تجھے عشق ہو خدا کرے۔۔۔!

    اب کسی کو پسند ہی آجائے تو کیا کیجیئے! بجز اس کے کہ اسے معذرو جانیئے ۔
  12. سید عاطف علی

    گلدستہ ظرافت - مؤلفہ نشتر لکھنؤی - یہاں پوسٹ کرنی ہے

    ----------- صفحہ 41 ----------- کے معارضے میں کتیا پال رکھی تھی ۔ اور بجائے کالا منہ کرانے کے پریسوں کی سیاہی ہر گزر تھا اس جال میں ایک نہ ایک اٹیلا رئیس پھنس جاتا تھا ، اور تم گالیاں سنا کر اس کر اس کا روپیہ ٹھگ لیتی تھیں ، وہ بھی کچھ سمجھ کر کہ ؂ ۔معشوق کی گالی سے تو عزت نہیں جاتی ۔ تم کو...
  13. سید عاطف علی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    ایک خبر کے مطابق اس میں صرف سعودی شہریوں کا ذکر ہے ۔ :unsure:
  14. سید عاطف علی

    چائے

    او یارا ۔یہ کوٹا سکہ تو پخاور میں چلتی ہے ۔ :)
  15. سید عاطف علی

    چائے

    بھلا دیکھو تو سہی ۔ اور تو اور ، دنیا نے عجب الٹی گنگا بہائی ہوئی ہے ۔ اصل داستانیں تو یہاں رقم ہوئی جاتی ہیں ۔ ارے ہے کوئی دیکھنے والا !!!
  16. سید عاطف علی

    چائے

    یعنی جملہ حقوق بیگمات کو بخشے ہوئے ہیں ۔
  17. سید عاطف علی

    آرائش محفل کی پروف خوانی

    یہ بھی ہو چکے ہیں ۔ 361-386 تک ۔
  18. سید عاطف علی

    مبارکباد ۔۔۔۔۔ الحمد للہ ثم الحمدللہ

    ماشاءاللہ۔ بہت مبارک ہو آورکزئی صاحب۔ اللہ تعالی صحت و سلامتی سے رکھے ۔آمین ۔
  19. سید عاطف علی

    تاسف علامہ ضمیر نقوی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

    آب زم زم کا نسخہ انہوں نے بعد میں تجویز کر دیا تھا۔ اسی کے لیے۔
Top