نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    غزل برائے اصلاح

    واہ ۔ سحر بٹیا خوب غزل کہی ہے ۔ بس ایک شعر مین صحیح اور معاملہ کا تلفظ درست نہیں بندھا ۔ ضحیح کو فعول اور معاملہ کو مفاعلن کے وزن پر باندھنا چاہیئے ۔ ورنہ دونوں الفاظ کی حق تلفی ہو گی ۔ باقی کوئی خاض اصلاح لی ضرورت نہیں ۔ اگر چہ کہیں کہیں ذرا بہتری کی گنجائش البتہ ھے ۔ جیسے ۔ ایک ہی دل تھا مر...
  2. سید عاطف علی

    دعا مقدس کی صحت یابی کے لیے دعا

    اللہ تعالی جلد مکمل شفا یاب کرے۔ آمین ۔
  3. سید عاطف علی

    ذہنی پستی

    اور پچھلی دو کے بارے میں کیا فیصلہ ہے؟ کہ کچھ موازنہ بھی تو ہو سکے۔
  4. سید عاطف علی

    عثمان بطور گفتگو دھاگہ

    مجھے پانچ صفحات دے دیں شمشاد بھائی ۔ اگر چہ جمعہ یا ہفتے تک ہی کروں گا۔ لیکن بیچ میں وقت کھینچ لیا تو کوشش کرتا رہوں گا۔
  5. سید عاطف علی

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    بھئی اب ہم آپ سے یہ تو کہنے سے رہے کہ "بیٹر لک نیکسٹ ٹائم" ۔ سید عمران بھائی شاید اپنی نیک خواہشات کا اظہار اس طرح کر دیں ۔
  6. سید عاطف علی

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    بھئی آپا! کہیں ایسا تو نہیں ہوا کہ چھیڑ تو کسی کو دیا ، اور ہو کہیں اور گئی ؟
  7. سید عاطف علی

    عدنانی املا

    مبوتے ۔
  8. سید عاطف علی

    تاریخ یوسفی کی پروف خوانی

    جو سٹینڈرڈس ٹائپنگ کے سپیس کوما اور فل سٹاپ وغیرہ سے متعلق متعین کئے گئے ہیں۔ انہیں کہیں لائبریری کلیکشن میں پن ہو جانا چاہیے۔ جو کچھ الفاظ کے پرانے املاء کے لیے واضح طور پر معروف ہیں مثلاً پاؤں کے لیے پانو اور گاؤں کے گانوں اور پہنچنا کے لیے پوہنچنا وغیرہ، ان کے لیے ایک دھاگا بطور "قدیم و جدید...
  9. سید عاطف علی

    تاریخ یوسفی کی پروف خوانی

    عثمان بطور کے کتابتی صفحات تو شاید تقسیم ہو کر شروع ہو چکے ۔ محب علوی بھائی اگر اس کے گوگل ڈاک فائل بنادیں تو میں تصدیق شروع کرتا جاؤں۔
  10. سید عاطف علی

    تاریخ یوسفی کی پروف خوانی

    یہ مکمل ہو گئے ہیں ۔ اور گوگل ڈاکس میں نیلے کر دیئے ہیں ۔ 111 - 140۔ مجھے ان صفحات میں برقی کتابت کا معیار قابل دید ہی نہیں بلکہ قابل فخر محسوس ہوا ۔
  11. سید عاطف علی

    چائے پئیں

    آپ نے تو لکھا تھا اس میں چار پانچ کپ آجائیں ۔ اس میں تو لگتا ہے درجن بھر کیتلیاں سما جائیں گی اور یہ بلا کے چائے نوشاں کا سال بھر کا کوٹا ہو گا۔ اور ہاں "کوٹا" کے کاف پر پیش بھی لگا سکتے ہیں حسب ضرورت ۔
  12. سید عاطف علی

    مبارکباد سیما آپی پانچ ہزاری

    جی ہاں ۔ کل یہاں صَفر کی صِفر تاریخ تھی ۔
  13. سید عاطف علی

    تعارف سماعتوں اور بصارتوں کو مان ہارونی کی جانب سے آداب

    آپ کا یہ اصلی نام ہے یا قلمی ؟ ایسا محسوس ہوا رہا ہے کہ جیسے آپ کا نام مان ہارونی نہیں بلکہ ہارون مانی ہو گا ۔ :bashful: خیر اردو محفل میں آپ کو بہت خوش آمدید ۔
  14. سید عاطف علی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    قیصرانی اور عرفان سعید بہت یاد آرہے ہیں مجھے آج۔ ظفری بھائی نے بھی لکھا قیصرانی بھائی کا تو ۔
  15. سید عاطف علی

    عبیدتھہیم صاحب ۔ بھلی بات کہی آپ نے لیکن کچھ مفید فورم کے بارے میں ان کے ایڈریس اور موضوعات...

    عبیدتھہیم صاحب ۔ بھلی بات کہی آپ نے لیکن کچھ مفید فورم کے بارے میں ان کے ایڈریس اور موضوعات وغیرہ بھی مفاد عامہ کے پیش نظر یہاں شریک کیجیے ۔
  16. سید عاطف علی

    مبارکباد سیما آپی پانچ ہزاری

    سیما آپا ! آپ کو پنج ہزاری سنگ میل کا منصب مع سبک رفتارئ دس ہزار بہت مبارک ہو اور مراسلوں کے پرخلوص اور شگفتہ و شائستہ ہونے کی مبارک باد بھی الگ سے ۔
  17. سید عاطف علی

    آج کی تصویر

    کچھ یاد پڑتا ہے مرزا غالب کا کردار بھی ادا کر چکے ہیں راشد محمود ۔
  18. سید عاطف علی

    علامہ کی نظم "آزادیِ افکار" پر ایک کوشش برائے اصلاح

    اچھی کوشش ہے ۔ پسند آئی مجھے ۔ تا ہم قافیوں میں ضعف ہے پرندہ کندہ اور بندہ ۔ اس میں کلام کی گنجائش ہے لیکن بہر حال ضعف تو ہے۔ البتہ کچھ اسلوب ادائیگی اور نشست کے ملاحظات بھی ہیں ۔ "حادثوں" کی وجہ سے بحر کی فطری روانی متاثر ہو رہی ہے ۔یہاں حوادث کیا جاسکتا ہے ۔ وہ دورحوادث کی نہیں زد سے پرندا...
  19. سید عاطف علی

    عثمان بطور گفتگو دھاگہ

    میں آدھے آج کر چکا ہوں ۔ تقریبا ۔۔۔۔ کل یا پرسوں پورے کر کے پھر لے لوں گا کچھ صفحات۔
  20. سید عاطف علی

    چائے پئیں

    لگتا ہے کہ جو تخم ہائے خواہش دل میں بو رکھے ہیں ان کی سر زمیں سبز ہوا ہی چاہتی ہے ۔ :unsure:
Top