نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    چائے پئیں

    یہ بھی ملحوظ خاطر رہے کہ گرنے والی دیوار کے پیچھے سے کچھ ایسا بھی سامنے آسکتا ہے جو کسی کے لیے حوصلہ افزا اور کسی کے لیے حوصلہ شکن ہو سکتا ہے ۔ سو اس دھکے میں احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہ چھوٹے ۔ آپ کا جوڑ ایسی ویسی جگہ نہیں پڑا ۔ بتائے دیتے ہیں ۔ ہاں ں ں !
  2. سید عاطف علی

    تاریخ یوسفی کی پروف خوانی

    چلو شکر ہے واضح ہو گیا۔ میرا اندازہ بھی ٹھیک ہی نکلا ۔ ویسے میں نے کام ابھی شروع نہیں کیا ۔
  3. سید عاطف علی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اس کے بغیر ہنسی ہی نہیں آرہی تھی ۔
  4. سید عاطف علی

    چائے پئیں

    ارے ایسی بات نہیں بھئی ۔ ہمیں آپ کے زورِ بازو پر اب بھی مکمل اعتماد ہے ۔ آپ کے آہنی عزم کے آگے اس معمولی باد مخالف کی کیا حیثیت ۔ کیا سنا نہیں ۔ یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے ۔
  5. سید عاطف علی

    تاریخ یوسفی کی پروف خوانی

    کتاب کے صفحے کے اوپر اور نیچے ، دونوں جگہ الگ الگ نمبر شمار صٖحات ہیں ۔ یہ کیا بات ہو ئی ----------------------------------------------------- میرا پہلا صفحہ "ٹھہرا تھا ۔۔۔سے شروع ہو کر ۔۔۔"بکری کو" پر ختم ہوتا ہے ۔ ؟ ----------------------------------------------------- اس صفحے پر تین نمبر ہیں...
  6. سید عاطف علی

    تاریخ یوسفی کی پروف خوانی

    یہ پی ڈی ایف کے ہی صفحات ہیں نا ؟؟؟
  7. سید عاطف علی

    چائے پئیں

    جب تک بہادر صاحب تشریف نہیں لاتے کچھ شائبہ تو رہتا ہی ہے ۔ لیکن میں نے کہا ناں کہ فکر نہ کریں ہر نہلا ایک دہلے کا منتظر سمجھیں ۔
  8. سید عاطف علی

    چائے پئیں

    ابھی غیبت کا سارا حساب مع سود برابر کر نے آتے ہی ہوں گے ۔ فکر نہ کریں ۔
  9. سید عاطف علی

    چائے پئیں

    بھئی لکھا تو وہ مضمون بھی انہی نے ہے ۔ لیکن وہ بھابھی کے لیے ہے ہم آپ سے تو ایسی ہی کسی حکمت کے تحت پڑھوا لیا بس ۔
  10. سید عاطف علی

    چائے پئیں

    یہ بات !!! در اصل ان کے سمجھنے کے مراحل کی منزلیں بہت پیچھے رہ گئیں اب وہ صرف اور صرف سمجھانے کے ہیں ۔
  11. سید عاطف علی

    چائے پئیں

    آپ انہیں کیا سمجھی ہیں صابرہ ! وہ غریبوں کی مدد بھی ایسے کریں گے کہ انکے لیے بھی دھونڈنے نکل کھڑے ہوں گے ۔ ثواب ہی تو ہے ۔
  12. سید عاطف علی

    چائے پئیں

    یہ مراسلہ آپ کے تابناک مستقبل کا آئینہ دار ہے یعنی مستقبل (قریب یا بعید) میں آپ کی ناک بالیقین چمکتی نظر آرہی ہے ۔
  13. سید عاطف علی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    تھوڑی سے ریسرچ کے بعد تھوڑی سی ہنسی آ ہی گئی تھی ۔
  14. سید عاطف علی

    چائے پئیں

    در اصل حکمت کی یہ بات کسی حکیمِ حاذق کو بھی معلوم نہیں کہ صبر کے پھل کو میٹھا کرنے کے لیے بھی پھر صبر ہی کی ضرورت ہوتی ہے ۔ بقول حقیقی حکیم وہ کام تو کہتا ہے کہ آتا نہیں مجھ کو ۔
  15. سید عاطف علی

    چائے پئیں

    اِنّ مَعَ التَّلخ ِشیریں ۔ :)
  16. سید عاطف علی

    چائے پئیں

    اک تم ہی نہیں تنہا الفت میں اسی رسوا محفل میں کہیں اور بھی دیوانے ہزاروں ہیں
  17. سید عاطف علی

    چائے پئیں

    یہ تو صلح جوئی کی ایک مثبت علامت ہے بھئی آپا ! واہ ۔ خوب ۔
  18. سید عاطف علی

    چائے پئیں

    خالی ہاتھ ؟
  19. سید عاطف علی

    گلدستہ ظرافت - مؤلفہ نشتر لکھنؤی

    لیجیے ! بقیہ دو صفحات بھی ہو گئے۔ الحمد للہ
  20. سید عاطف علی

    گلدستہ ظرافت - مؤلفہ نشتر لکھنؤی - یہاں پوسٹ کرنی ہے

    ----------- صفحہ 44 ----------- کر رہیں ہیں ۔ اور کالےدیو۔ سفیددیو یہاں تک کہ بعض شیاطین تر نوالہ سمجھ کر بغلیں بجارہے ہیں۔ اور بجائے خؤد بہت خوش نظر آتے ہیں۔ مگر تم استقلال اور مردانگی کے ساتھ نظر بہ خدا رکھو۔ یہ سب آپ ہی آپ رفع ہو جائیں گے۔ کیونکہ تمہارے دوستوں کو وہ عملی فلیتہ یاد ہیں جس سے...
Top