یہ انداز بیان کبھی دیکھنے سننے کو ملا نہیں ،شاید کسی جدید ترین ڈیولپمنٹ کا حصہ ہوگا ۔
میں یہ نہیں کروں گا ۔
کو
اپُن یہ نہیں کرے گا ۔
یہ انداز تو ہم نے کافی سنا دیکھا ہے ۔ البتہ ۔
ہاں ،،، مگر یہ اپنے ابا اور میرے ابا والا تو واقعی کافی دردناک ہے ۔
جب میرے صفحات 76-103 تک ہیں اور فائلوں کی تقسیم میں 18 سے 100 تک کی ایک فائل ہے اور 104 سے 200 تک دوسری فائل ، تو میں 101 سے 103 کے تین صفحے کیسے کر سکوں گا ؟