ضرب المثل یا کہاوت ایک سبق آموز فقرہ ہوتا ہے جو واقعات یا روایات یا تجربات سے اخذ کیا جاتا ہے اور کسی بھی زبان میں تمثیلی بیانیے کی شکل میں رائج ہوتا ہے ۔ جیسے ۔
اب پچھتاوے کیا ہووت جب چڑیاں چگ گئیں کھیت۔ دودھ کا جلا چھاچھ پھونک پھونک کر پیتا ہے ۔ وغیرہ ۔
جب کہ محاورے ایسے الفاظ کی تراکیب...