نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    شکریہ سیدہ شگفتہ آپا ، لیکن آپ بہت عرصے بعد دکھائی دیں ماشاء اللہ ۔ اللہ سلامت رکھے ۔
  2. سید عاطف علی

    میں سچا مسلمان کیسے بنوں؟

    ظفری بھائی آپ کی بات بالکل بجا ، لیکن میرا خیال ہے کہ اس کالم کو اس کے پیرائے میں دیکھیں تو شاید یہ کسی ردعمل کے طور پر لکھا گیا ہو گا جس سے اس کے یک طرفہ ہونے کا تاثر ابھرتا ہے ۔ لیکن جو پیغام دیا گیا ہے وہ اس تاثر سے بلند تر سطح سے دیا جانا چاہیئے ۔ ۔واللہ اعلم ۔
  3. سید عاطف علی

    ’’جنگل بک‘‘ کی اس فائل کو دیکھ کر اپنی قیمتی رائے دیجئے

    ہماری بچیاں تو آغازِ داستان ہی سے انفرادی ابواب پڑھتی اور خوب پسند کرتی آئی ہیں کیونکہ انہوں نے کپلنگ کی یہ بک پہلے ہی پڑھ رکھی تھی ۔
  4. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    آج بطن کی راہ میں کچھ خوبصورت جھینگے قربان کیے ۔ ایک کو تصویر کے لیے منتخب کیا ۔
  5. سید عاطف علی

    آرائش محفل کی پروف خوانی

    جی ہاں دے دیں ۔ لیکن شاید ویک اینڈ تک ہی مکمل ہوں ۔ویسے کوشش درمیان کے ایام میں بھی کرلوں گا۔
  6. سید عاطف علی

    موٹروے واقعہ: حکومت ہوش کے ناخن لے اور پولیس میں سیاسی مداخلت روکے، چیف جسٹس

    کیا اس قسم کے تمام واقعات کا "روٹ کاز" بھی ملکی انتظامی ڈھانچے پر چھائے ہوئے وی آئی پی کلچر کی پیداوار نہیں ۔ جو ایلیٹ جماعت ان مسائل کا کبھی سامنا ہی نہیں کرتی وہ ان کے حل کے لیے کیا اقدامات کرے گی ؟ کیا حکومت اور کیا اپوزیشن! ان کے لیے یہ مسائل ،مسائل ہی نہیں جو ہمیشہ بیچارے مجبور عوام ہی پر...
  7. سید عاطف علی

    ’’جنگل بک‘‘ کی اس فائل کو دیکھ کر اپنی قیمتی رائے دیجئے

    مثلاً سر ورق میں "جنگل" ۔ فہرست میں صفحات کے نمبر اور عنوانات میں دائیں بائیں سوَیپ اور دونوں کے کے درمیان لائن بہتر ہو گی ۔ صفحہ نمبر بھی کہیں نہیں دیا گیا ۔ جنگل کا قانون میں : ضیاء پلّے اثناء بھالو : پھر پلّے سیونی جھنڈ : بگھیرا - (ب) یہاں شاید فونٹ رینڈر نہیں ہورہا ۔ وغیرہ ۔
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاتھ کنگن کو آرسی کیا (اور پڑھے لکھے کو فارسی کیا :) ) ۔ حلوہ لائیے اور آزمائیے ۔
  9. سید عاطف علی

    ’’جنگل بک‘‘ کی اس فائل کو دیکھ کر اپنی قیمتی رائے دیجئے

    خلیل بھائی ! واہ خوب ۔ مجھے لگا کہ کچھ کتاب کے شروع میں اور کپلنگ اور اصل کتاب کا تفصیلی تعارف بھی شامل ہو تو زیادہ بہتر رہے گا ۔ کہیں کہیں فونٹ یا ٹائپ میں کچھ مسائل نظر آرہے ہیں ۔
  10. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہ جانے کیوں یہ بات سچی لگ رہی ہے ۔
  11. سید عاطف علی

    نو طرز مرصع کی پروف خوانی

    مکمل
  12. سید عاطف علی

    نو طرز مرصع کی پروف خوانی

    محب بھائی ۔ اس اول مراسلے میں گوگل ڈاکس کی رسائی کا سامنا ہوا اور میں نے درخواست دائر کر دی شاید آپ تک پہنچ گئی ہوگی ، اسے منظور کر لیجیئے گا۔ دوسرے یہ کہ مندرجہ بالا میں سے پہلی فائل اب شاید اٹھارہ سے 103 صفحے تک ہونی چاہیئے ۔ اس تصدیق ، تصحیح یا تردید میں سے جو ممکن ہو وہ بھی کر دیجیئے ۔ میرے...
  13. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    لیکن یہ فیس بک سے شیئر نہیں ہوئیں ۔ میں بھی فیس بک سے نہیں کرتا کیونکہ فیس بک تصویر ری سائز یعنی تباہ بھی کر دیتا ہے ۔ یہ امگر کے واسطے سے پوسٹ کی ہیں ۔ حیرت ہے کہ صرف گرہن کو ہی گرہن کیوں لگایا۔ جبکہ حالیہ گرہن والی تصاویر امگر پر موجود بھی ہیں ۔ یا للعجب۔۔۔۔ زیک
  14. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    اس دھاگے کے صفحہ 12پر کراچی 2019 دسمبر اور صفحہ 21 پر ریاض سورج گرہن کی تصاویر ہیں (یعنی تھیں) ۔ وہی تصاویر غائب ہو گئیں باقی اس سے کہیں پرانی تصاویر کے روابط اب تک قائم ہیں ۔ یہ کیسی بیوقوفانہ ( انٹیلجنٹ ) ڈیٹا اینالائٹکس ہیں بھئی ۔ کوئی سمجھائے ۔ زیک
  15. سید عاطف علی

    آپ کی رائے!

    کوئی دس بارہ برس قبل میں کراچی سے ریاض میں نیا نیا آیا تھا ۔ اپنے دوست کے ساتھ کہیں سے گزر رہا تھا کہ اچانک ایک کالی بلی ہم دونوں کے سامنے سے گزری ۔ میرا دوست میری جانب دیکھ کر مسکرایا اور کہنے لگا ۔ کہ ہم دونوں نے اس بلی کا راستہ کاٹ لیا اب نہ جانے اس بلی کے ساتھ کیا ہو !
  16. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    بہت بہت شکریہ سیما آپا ۔ آپ کی فیاضانہ طبیعت کی پذیرائی پر بہت ممنون ہوں ۔ :act-up:
  17. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    شکریہ ڈاکٹر سہارنپوری صاحب ۔ ممنون ہوں۔
  18. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    مدائن صالح ۔ العلا ڈسٹرکٹ ۔ اگست 2020
  19. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    مدائن صالح ۔ العلا ڈسٹرکٹ ۔ اگست 2020
Top