نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ایک غزل : اک نقشِ سطحِ آبِ رواں ہے یہ زندگی

    شکریہ ، امین شارق صاحب۔ وزن میں تو خیرفرق نہیں البتہ ایک دوسرے قافیے والی غزل کا شعر اس میں شامل ہو گیا ۔ :) بہر حال نشان دِھی کا شکریہ میں اس کا بندوبست کرتا ہوں ۔ :in-love:
  2. سید عاطف علی

    ڈین جونز انتقال کرگئے

    عین ممکن ہے ایسا ہو ۔ لیکن خبر کو ہیلتھ سٹیٹس کے نقطۂ نظر سے اس کا حصہ نہیں بنایا جارہا ، یا ابھی تک نظر نہیں آیا ۔
  3. سید عاطف علی

    جوہر اخلاق کی پروف خوانی

    محب علوی بھائی ۔ گوگل ڈاکس ایکسیس درخواست قبول کریں ۔ :telephonereceiver:
  4. سید عاطف علی

    دلچسپ سوال

    باغباں نے آگ دی جب آشیانے کو مرے جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے
  5. سید عاطف علی

    ڈین جونز انتقال کرگئے

    افسوس ۔ ہماری نوجوانی میں خوب معروف کھلاڑی تھا ۔ ویسے کھلاڑی کی صحت اور کسی ہیلتھ ہسٹری کی کوئی بات سامنے نہیں آرہی خبروں میں ۔ انسٹھ سال تو کوئی خاص عمر نہیں سپورٹس مین کے لیے۔
  6. سید عاطف علی

    آرمی چیف سے ن لیگی رہنما محمد زبیر نے دو بار ملاقات کی، ڈی جی آئی ایس پی آر

    اچھا سوفٹوئیر ڈالا ہے نیا والا ۔ یا یوں کہیں کہ کچھ موڈیولز زیادہ اچھے ہیں ۔
  7. سید عاطف علی

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    شمس المحفل ۔ قمر المجلس ۔ وقار الشعراء ، فخرالادباء جناب ظہیراحمدظہیر بھائی کے ذکر کردہ القابات و خطابات کے جاں گسل بوجھ سے سے میں درجۂ شہادت پر فائز ہواہی چاہتا تھا کہ "ستائش باہمی" کی فضا کی حالیہ لہروں کا خیال آ گیا ۔ :)
  8. سید عاطف علی

    جوہر اخلاق کی پروف خوانی

    جلد پندرہ صفحات دے دیں ۔ ابھی کچھ فرصت ہوئی ہے ۔ آج یہاں سعودی مملکت میں چودہ اگست ہے ۔ محب علوی بھائی !
  9. سید عاطف علی

    محمد وارث بھائی :) یہ تو تسلیمات و تبریکات کا خوش آئند مقام ہے ۔ حاشاللہ ! اور آپ استغفار پڑھ...

    محمد وارث بھائی :) یہ تو تسلیمات و تبریکات کا خوش آئند مقام ہے ۔ حاشاللہ ! اور آپ استغفار پڑھ رہے ہیں ۔ :) :) :) ۔
  10. سید عاطف علی

    چڑھی ہے یہ آندھی اتر جائے گی :)

    چڑھی ہے یہ آندھی اتر جائے گی :)
  11. سید عاطف علی

    اسکین دستیاب عثمان بطور

    ---------- صفحہ 122 ---------- یہی لوگ لوگ ایسے تھے کہ کہ وار کا جواب وار سے دیتے تھے اور ایسے ہتھیار بھی رکھتے تھے جن سے وار کر سکیں۔ رفتہ رفتہ قازقوں کو اس کا احساس ہوا کہ سرخ ڈاڑھی والے اشتراکیوں کے ایجنٹ ہیںان سے قازقوں کو ایک تو اس وجہ سے نفرت ہونے لگی کہ یہ سویت کے کارکن تھے، دوسرے ان کے...
  12. سید عاطف علی

    اسکین دستیاب عثمان بطور

    ---------- صفحہ 121 ---------- کسی اور شہر کا رخ کرتیں۔ اس قسم کے کاروان اور سے لدے ، روسی سرحد کی جانب تار باغتائی یا خلدزا کو جاتے دکھائی دیتے تارباغتائی کو چغوچک اور خلدزا کو ایلی بھی کہتے ہیں۔ بعض دفعہ مویشیوں کے گلے اور بھیڑوں کے بڑے ریوڑ بھی سست رفتاری سے اسی سمت جاتے نظر آتے کیونکہ جب...
  13. سید عاطف علی

    اسکین دستیاب عثمان بطور

    ---------- صفحہ 120 ---------- پیکنگ سے سرحد تک پہنچنے میں جتنا وقت لگتا تھا، اب اس میں کئی کئی ہفتوں کی کمی آگئی ۔ اس شاہراہ کے بنائے جانے سے پہلے ارمچی کو پیکنگ سے جانے میں صحرائے گوبی عبور کر کے جانے کے بدلے، روسی ریلوں سے جانے میں کم وقت لگتا تھا۔ لیکن اگر اس روسیوں کی بنائی ہوئی سڑک نے...
  14. سید عاطف علی

    اسکین دستیاب عثمان بطور

    ---------- صفحہ 119 ---------- یہ لاریاں عموماً روسی ہوتی تھیں اور ان میں منجملہ اور چیزوں کے سامان حرب بھی ہوتا چیچنیوں کے لی بھی اور باغیوں کے لیے بھی۔ اکثر ان میں رودی سامان تعمیر اور تعمیر کرنے والے ہوتے جو ایک نئی شاہراہ سویت سرحد سے لانچاؤ تک بنا رہے تھے۔ یہ شاہراہ صحڑائے گوبھی سے ہو کر...
  15. سید عاطف علی

    اسکین دستیاب عثمان بطور

    ---------- صفحہ 118 ---------- شاید انہیں اس کا علم ہی نہ ہو کہ سردار یہاں رہتے ہیں۔ اسمٰعیل حجی خود ایک معمر، پستہ قد۔ تنگ سینہ اور دبلا پتلا سا آدمی تھا۔ اس کے دبلے سادھؤوکے سے چہرے پر چھوٹی کالی ڈاڑھی کی جھالر سی لگی ہوئی تھی۔ دیکھنے میں وہ بہت کمزور دکھائی دیتا تھا لیکن وہ بڑا پکا قوم...
  16. سید عاطف علی

    نمی دانم چہ منزل بود ، شب جای کہ من بودم۔۔۔امیر خسرو

    یہ ایک بہت معروف نعتیہ تخیل ہے اسے کئی شعراء نے اپنے اپنے انداز سے باندھا ہے ۔ موسی ز ہوش رفت بیک جلوۂ صفات تو عین ذات می نگری در تبسمے اور ایک والد صاحب کا شعر بھی ۔ موسی کے لیے برق تھی ، میرے لیے قندیل اب وہ ہی تجلی سرِ دیوارِ حرم ہے
  17. سید عاطف علی

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    چاک کو تقدیر کے کرنا نہیں ممکن رفو سوزن تدبیر ، ساری عمر گو سیتی رہے سودا
  18. سید عاطف علی

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    بھئی یہ غریب الدیار تو یہاں ایسے ہی ہے جیسے : شمع محفل کی طرح سب سے جدا سب کا رفیق
  19. سید عاطف علی

    اسکین دستیاب عثمان بطور

    ---------- صفحہ 117 ---------- تو اس نے علی بیگ پر دس لاکھ تائل جرمانہ کر دیا۔ اس رقم کا مطلب ہوا کہ پانچ ہزار گھوڑے دوہزار اونٹ یا چار ہزار مویشی یا تیس ہزار بھیڑیں، ظاہر ہے کہ علی بیگ اتنا بڑا جرمانہ ادا نہیں کر سکتا تھا لیکم مناس کے مسلمانوں نے جن میں ترک بھی شامل تھے اور قازق بھی باغیوں سے...
  20. سید عاطف علی

    اسکین دستیاب عثمان بطور

    ---------- صفحہ 116 ---------- نظریات کو ہر گز قبول نہ کرنا کیونکہ ایسی باتیں کفر ہوتی ہیں۔ حمزہ سے اس نے کہا ک" تم خود میدان میں جا کر دیکھ لو۔ تم اپنی آنکھوں سے دیکھ لو گے کہ دنیا سپاٹ ہے اگر کوئی سیدھا چلتا چلاجائے تو کئی دن بعد وہ کنارے پر پہنچ جائے گا اور اگر وہ پھر بھی نہ رکا تو نیچے گر...
Top