نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    چائے پئیں

    ارے سیما آپا! وہ ڈنکے کی چوٹ والے کھلاڑی ہیں ان کے پاس ہر سگنل کے لیے تاریخ ساز نپے تلے جوابات کی دستاویز تیار نہ ہو ! :cowboy1:
  2. سید عاطف علی

    ایک تازہ غزل۔ کوہ کن کے خمار کی باتیں

    کوہ کن کے خمار کی باتیں سنگ،آہن، شرار کی باتیں چھوڑو سب کاروبار کی باتیں دارِ ناپائدار کی باتیں اب فقط راس یہ ہی آتی ہیں زندگی سے فرار کی باتیں پڑھ کے رویا بہت کوئی سرِگور سنگ لوح مزار کی باتیں زندگی نے بتائیں شام کے وقت تنگ ہوتے حصار کی باتیں کس کو دکھلائیں کس کو بتلائیں دامنِ تار تار کی...
  3. سید عاطف علی

    آئیے شطرنج کھیلیں

    زبردست محمد وارث بھائی! خوب وضاحت کی اس چال کی، مجھے تو اس کا بالکل علم نہیں تھا۔ سو میرے نزدیک اس خاص چال کی وجہ سے دیسی اور ولایتی انداز کے کھیل میں (یعنی کھیل کی تکنیک میں) فرق بہت بڑھ گیا ہے۔ اس کے بغیر تو میرے نزدیک دیسی ولایتی کا فرق بہت معمولی ہی تھا۔ البتہ ذہن چونکہ دیسی انداز کی تکنیک...
  4. سید عاطف علی

    چائے پئیں

    یہاں غیر سنجیدہ تو صفت ہو گئی موصوف کی جگہ کیا آئے گا؟ کوئی مراسلہ یا کوئی محفلین ؟
  5. سید عاطف علی

    آئیے شطرنج کھیلیں

    اس اضافی چال سے کیا مراد ہے ؟
  6. سید عاطف علی

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    لیکن صابرہ بٹیا ! مجھے آپ سے اتفاق نہیں کیونکہ اب یہ دھاگا سنجیدہ بات کا متحمل شاید نہ ہو سکے ۔ :LOL:
  7. سید عاطف علی

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    بھئی صابرہ بٹیا ! دیکھیے۔ جب شعر و ادب کے میدان میں فی سبیل اللہ لعنتیں، وہ بھی اس قدر فراوانی کے ساتھ دستیاب ہوں تو آواز کو زپ سے دبانا ہی بھلا۔ :laughing:
  8. سید عاطف علی

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    بھئی میری انتظامیہ سے گزارش ہے کہ ایک ریٹنگ وہ ڈالی جائے جس میں منہ کو زپ سے بند کیا ہوا ہوتا ہے۔ :quiet: ہاں یہ والی ۔
  9. سید عاطف علی

    آئیے شطرنج کھیلیں

    آپ کی بات تو خیر بالکل ٹھیک ہے عثمان ۔ لیکن کیوں کہ ہماری روایتوں میں اس کے طریقے میں بین الاقوامی طریقے سے کچھ فرق رہا ہے اس لیے میرے لیے یہ فرق ذرا دلچسپی کا باعث ہوا۔ ایک ہی چیز کے کئی ورژنز ہونا کسی بھی طور سے عیب کی بات نہیں بس تنوُّع اور ڈائیورسٹی کے سب انداز ہی اپنا اپنا رنگ رکھتے ہیں...
  10. سید عاطف علی

    لفظ چائے والے اشعار

    کر لیا بھئی ۔:quiet: بہت ہی زیادہ شکریہ ۔
  11. سید عاطف علی

    لفظ چائے والے اشعار

    ارے بھئی مجھے اس گولی کا واقعی علم نہیں، آپ بتائیے۔
  12. سید عاطف علی

    آئیے شطرنج کھیلیں

    ہمارے ابا کہا کرتے تھے کہ شاہ اکیلا رہ جائے تو آدھی مات ہوجاتی ہے ۔
  13. سید عاطف علی

    آئیے شطرنج کھیلیں

    یہ کمنٹ تو جیومیٹری کے اثباتی مسائل کو ثابت کرنے کے بعد لکھا جاتا تھا ۔ وچ واز ٹو بی پرووڈ ۔ :) کواڈ ایراٹ ڈیمنسٹرنڈم
  14. سید عاطف علی

    آئیے شطرنج کھیلیں

    محمد وارث بھائی ۔ ذرا تصحیح کیجیئے گا کہ مجھے انٹرنیشنل والا شطرنج اچھی طرح نہیں آتا اور اب تو شطرنج کسی سے کھیلے بھی کوئی تیس برس یا شاید زیادہ ہی ہو گئے ہیں ۔ جہاں تک میرا علم ہے دیسی اور انٹرنیشنل میں بس شروع کی کچھ چالوں میں فرق ہوتا ہے تھوڑا کھیل آگے بڑھ جائے تو کوئی فرق نہیں رہتا۔ مثلاً...
  15. سید عاطف علی

    لفظ چائے والے اشعار

    نیلے تھوتھے کی گولی تھی کیا ؟ اور پھر کتاب کس کی کھولی، تریاق کی ؟
  16. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا کوئی چکھ کر بتائے ۔
  17. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈش میں جو حلوہ ہے وہ بیسن کا ہے ۔ خیر ایک ہی بات ہے ۔
  18. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے میں تو خود بنا کر لایا ہوں ابھی ابھی دودھ پتی ۔
  19. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو پھر اب کوئی نئی بات کرو ۔ یارو !
  20. سید عاطف علی

    جوہر اخلاق کی پروف خوانی

    یعنی سیما آپا کے بھی مکمل ہو چکے ہیں پروف صفحات کی تقسیم تازہ صورت ۔ قرۃالعین اعوان ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔ 25-40 مکمل سید عاطف علی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔۔ 41 -55 مکمل سیما علی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔۔ 56-65 مکمل شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔۔ 66-78 مکمل
Top