میں اس چیز کا قائل ہوں کہ چند ممنوعات کے علاوہ، ہمیں ہر امر پر تحقیق کرنے کی اجازت بھی ہے اور بار بار کہا بھی گیا ہے۔ ممنوعات جیسا کہ روح، اللہ تعالٰی کا وجود وغیرہ۔ اگر ہم جنات پر تحقیق کرتے ہیں، ہمزاد پر یا کسی دوسری ایسی چیز پر، جو براہ راست ہمارے ایمان کی بنیادی شرط کے خلاف نہ ہو، تو میرا...