نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    تاجکستان اور ازبکستان کے نقدی اوراق

    حسبِ معمول، شکریہ :)
  2. قیصرانی

    کیا عورت مرد برابر ہیں؟

    بہت عرصے بعد انہوں نے خود سے کچھ لکھنا شروع کیا ہے، آہستہ آہستہ عادت بنے گی :)
  3. قیصرانی

    Hamzad (همزاد)

    یعنی آپ یہ فرما رہے ہیں کہ قرآن اللہ کا کلام نہیں بلکہ نبی پاک ص کا کلام ہے؟ کیا یہ کفر نہیں جسے آپ عشق رسول کی صورت دے رہے ہیں؟ الفاظ کا چناؤ بہت غیر محتاط ہے
  4. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں اور کہاں ہیں؟ :)
  5. قیصرانی

    نجم سیٹھی پاکستانی نہیں۔ مرزا اسلم بیگ

    دیکھئے، آپ پیدائشی جس ملک سے تعلق رکھتے ہیں، قانونی اور اخلاقی اعتبار سے وہی آپ کا پہلا وطن ہے جسے ہم مادرِ وطن کہتے ہیں۔ اب اگر میں فن لینڈ میں رہتے ہوئے یہاں کی شہریت لے لوں، کیا میں Finn کہلاؤں گا؟ یا آپ کسی عرب ملک کی شہریت لے کر اپنا عرب ہونے کا دعویٰ تو نہیں کر سکتے؟
  6. قیصرانی

    شاعری سیکھیں۔ (ابتدائی تین قسطیں ) ۔ قوافی کی ابتدائی پہچان

    ایک سوال ذہن میں آیا ہے، سو پیشِ خدمت ہے: بعض الفاظ جیسا کہ مُلحد ہے، میں ح اور د کے جوڑ میں ح پر نہ تو زبر ہے، نہ زیر اور نہ ہی پیش اور نہ ہی کچھ اور علامت، پھر بھی یہ ح ساکن نہیں ہے۔ اس علامت یا اس کو کیا نام دیں گے؟
  7. قیصرانی

    کیا عورت مرد برابر ہیں؟

    نکاح زندگی میں ہوتا ہے، مرے سے کوئی نکاح نہیں ہوتا۔ اگر مرنے کے بعد بھی نکاح قائم رہتا ہے تو پھر بیوہ کی دوسری شادی ممنوع ہوتی۔ تادم مرگ اگر وہ رشتہ ازدواج میں تھے تو اسی کی بنیاد پر وراثت میں حصہ دیا جاتا ہے۔ اگر نکاح برقرار رہتا ہے تو پھر میاں اپنی مردہ بیوی کو غسل کیوں نہیں دے سکتا؟
  8. قیصرانی

    Hamzad (همزاد)

    بلکہ ڈنڈا استعمال کرنے کے روحانی طریقے :P
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ :)
  10. قیصرانی

    Hamzad (همزاد)

    کتاب کا نام ہے: ڈنڈا استعمال کرنے کے انوکھے طریقے
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟ :)
  12. قیصرانی

    کیا عورت مرد برابر ہیں؟

    یہاں ایک اور سوال دیکھئے ذرا: جواب یہ رہا: یہ کون سے اسلام کا بتا رہے ہیں بھائی، کہ بندہ مر بھی گیا اور نکاح پھر بھی باقی رہتا ہے؟ یہ کیسا اسلام ہے کہ اس میں سارا زور ہی ہم بستری پر ہے؟ کیا یہ عورت کو ذلیل کرنے کا کوئی نیا ڈھنگ ہے یا پھر اسلام کی محدود تشریح؟
  13. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میری ہمدردیاں بھی آپ کے ساتھ ہی ہیں :)
  14. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    محفل پر ان دنوں مبتدی سے ماہر کا سفر ہوتا تھا تو میں نے وہی نسبت اپنے لئے بھی رکھی :)
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    Virtual Reality ایسی ہی ہوتی ہے جناب :)
  16. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    آپ کا بیان کردہ یاد آ گیا
  17. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    بچے من کے سچے، بڑے ہو کر بگڑ جاتے ہیں :)
  18. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    فائدہ کہ نین بھائی کو ڈبل شفٹیں لگواتے ہیں :)
  19. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ جناب۔ آپ کو بہت عرصے بعد ایکٹو دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے :)
Top