ٹیگ کرنے کا شکریہ دوستو، میرا خیال ہے کہ انتظامیہ کا کام بڑھانا ہی ہے رینکنگ وغیرہ دینا۔ اصل بات ہے کہ ہمیں خود کو اس قابل بنانا چاہئے کہ زمروں کو غلط طور پر استعمال نہ کریں۔ ہم میں سے بھاری اکثریت بالغ اور خود کو عقلمند سمجھتی ہے تو پھر انتظامیہ کی طرف سے زیادہ پابندیاں ہمیں بری بھی لگ سکتی...