نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ابھی پاکستان سے واپس آئی ہیں اور پھر اوپر سے میں نے نازل ہو جانا ہے وہ بھی 12 دن کے لئے۔ بے چاری ریسٹ بھی نہیں کر سکی ہوں گی پوری طرح :(
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میں نے تو ریسٹ ہی ریسٹ کرنا ہے، اصل مشکل تو باجی کو ہوگی :)
  3. قیصرانی

    جانو جرمن

    پورا دیکھ کر رائے ضرور دیجئے گا :)
  4. قیصرانی

    جانو جرمن

    جی میں تو ضرور ریکمنڈ کروں گا :)
  5. قیصرانی

    جانو جرمن

    میں دونوں ہی دیکھ چکا ہوں، اور بار بار دیکھ چکا۔ اس لئے ایسے لکھا :) تاہم ضروری نہیں کہ میری رائے ہی درست ہو :)
  6. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    نہیں، نکمے کام آ جاتے ہیں۔ ایک ویک اینڈ اس وقت پرنسپل کے ساتھ ہسپتالوں کے چکر میں گذرا جب ان کا بازو ٹوٹا تھا، پھر ایک بار میں آن کال ڈیوٹی پر تھا پھر ایک بار آج اور اسی طرح ایک اور ویک اینڈ بھی کام پر ہی لگ گیا تھا۔ خیر، ابھی 12 سے 24 تک چھٹیاں ہیں :)
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ۔ آج پورے چار ہفتے ہو گئے ہیں، صرف ایک بار ایک اتوار کا دن فری تھا، ورنہ روزانہ کام :)
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کیسی ہیں؟ :)
  9. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 32: (dof (depth of field

    شناخت کے لئے کوئی بھی نام رکھا جا سکتا ہے
  10. قیصرانی

    آج کی تصویر - 2

    پاکستانی سٹیج ایکٹر محمود جسے محمود موٹا کے نام سے یاد کیا جاتا ہے، نگاہوں کے سامنے پھر گیا ہے :)
  11. قیصرانی

    جانو جرمن

    میرا خیال ہے کہ مائنڈ یور لینگوئج اور طرح کا ڈرامہ بلکہ سیریز تھی اور اس کے کئی سیزن آئے تھے جبکہ یہ الگ ہی چیز لگی :)
  12. قیصرانی

    آپ کا پسندیدہ یا نا پسندیدہ اشتہار

    رسنا کا ایک اشتہار تو یہ ہے
  13. قیصرانی

    آپ کا پسندیدہ یا نا پسندیدہ اشتہار

    زونگ شاید کسی موبائل فون کمپنی کا اشتہار ہے جو سستا ہونے کی وجہ سے بہت مشہور ہے :)
  14. قیصرانی

    آپ کا پسندیدہ یا نا پسندیدہ اشتہار

    یہ اشتہار کب آتا ہوگا؟ میں نے یہ اسی کی دہائی کے آغاز میں دیکھا تھا :)
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم :)
  16. قیصرانی

    آپ کا پسندیدہ یا نا پسندیدہ اشتہار

    میرے پسندیدہ اشتہارات میں سے ایک
  17. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام بھتیجی، کیسی ہیں؟
  18. قیصرانی

    ایشیا کپ 2014 میں حتمی پوائنٹس کا جدول

    اچھا میچ ہار اور جیت کو دیکھئے، 43210 اور 01234
  19. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    پیتزا کھانے کے بعد پھر سے موجود :)
Top