نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 32: (dof (depth of field

    Kielet یعنی لسانیات :) ہر شعبے کے براہ راست نمبر کے آخری دو نمبر ہمارے انٹرنل نیٹ ورک میں استعمال ہوتے ہیں۔ چار نمبر ہمیشہ باہر کا نمبر ہوتا ہے ہمارے ہاں، جسے ہم نے شارٹ لسٹ کیا ہوتا ہے :)
  2. قیصرانی

    Hamzad (همزاد)

    سورج اور کائنات کی توانائی کا مرکز؟
  3. قیصرانی

    بلکہ بقول عثمان، سپر ترین :P

    بلکہ بقول عثمان، سپر ترین :P
  4. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ہم سب کو، بشمول آپ، بشمول آپ کے میاں صاحب، سب کو :)
  5. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اچھا، اللہ خوش رکھے :)
  6. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اور میاں صاحب؟
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ۔ آپ سنائیے :)
  8. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 32: (dof (depth of field

    پتے کی بات بتاؤں؟ تصویر کھینچنا دراصل اس پورے عمل کا آخری مرحلہ ہوتا ہے۔ سب سے پہلے آپ کو اپنے ارد گرد ایسی صورتحال یا ایسی چیز تلاش کرنی ہوتی ہے جس کی تصویر کھینچی جا سکے، مناسب زاویہ چنتے ہیں، سب کچھ ہونے کے بعد، تصویر کھینچنا ایک کلک ہوتا ہے اور بس :)
  9. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 32: (dof (depth of field

    ابھی کھینچی ہے۔ آپ لے لیجئے :)
  10. قیصرانی

    وعلیکم السلام :)

    وعلیکم السلام :)
  11. قیصرانی

    وعلیکم السلام :)

    وعلیکم السلام :)
  12. قیصرانی

    تعارف عروج کا سلام قبول کیجیے !

    محفل پر خوش آمدید :) جیہ کی طرف اشارہ ہوگا یا پھر عینی مروت کی طرف یا پھر سید بادشاہ ؟
  13. قیصرانی

    پائتھووائرس تیس ہزار سال بعد لیبارٹری میں دوبارہ زندہ ہوگیا

    آخری بات پر ایک لقمہ دینا چاہوں گا کہ رپلی کیشن میں غلطی کے امکانات ہوتے ہیں لیکن خامرے (اینزائمز) کی مدد سے غلطی والی پروٹین کو کاٹ کر الگ کر دیا جاتا ہے
  14. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 32: (dof (depth of field

    شکریہ فاتح بھائی زیک یہ دیکھئے۔ دائیں اوپری نشان فلیش والی فیلڈ کو بدلنے کا آپشن دیتا ہے اور نیچے والا نشان جو ہے، اس پر کلک کرتے ہی ایگزف کا بہت بڑا حصہ صاف ہو جائے گا :)
  15. قیصرانی

    پائتھووائرس تیس ہزار سال بعد لیبارٹری میں دوبارہ زندہ ہوگیا

    کتنی حیرت کی بات ہے نا کہ ایک ہی سیل میں رہنے والا ڈی این اے الگ زبان بولتا ہے اور بقیہ خلیہ الگ زبان۔ اگر ایم آر این اے یعنی میسنجر آر این اے نہ ہو تو ڈی این اے بے چارہ کسی کام کا نہ رہ جائے :)
  16. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اوہو، احتیاط کریں اور کچھ مزید آئس کریم کھا لیں نا؟ الحمدللہ، میں ٹھیک :)
Top