زیک
ماہی احمد
یہ تصویر میں نے تلاش کر لی ہے اور واقعی اس میں فلیش آن تھی۔ توجہ دلانے کا شکریہ۔ اس کے ساتھ دو اور تصاویر تھیں جن میں فلیش استعمال نہیں ہوئی تھی اور یہ سب ایک ہی وقت کھینچی گئی تھی تو مجھے ایسا لگا کہ اس میں بھی فلیش نہیں استعمال ہوئی ہوگی
بی بی سی کی اردو سروس میں تھا کہ ان کا گھر ایک کنال کا ہے جوہر ٹاؤن میں، 50،000 ماہوار کرایہ آسانی سے اس گھر کا مل سکتا ہے اور لاکھوں کی گاڑی بھی موجود تھی گیراج میں
کم از کم ونڈوز 7 کے اپنے پکچر ویور میں یہ فیچر ہے اور رائٹ کلک کر کے آپ اس کے ایگزف فیلڈز کو تبدیل بھی کر سکتے ہیں اور ایک ہی کلک سے ساری تفصیل ہٹا بھی سکتے ہیں :)
وائرس کے بارے کہا جاتا ہے کہ اس کی بیرونی سطح پروٹین کی بنی ہوتی ہے اور اس کے اندر "بری خبر" (بشکریہ بل برائسن)
وائرس کا کام ہوتا ہے کہ کسی جاندار کے خلیے کے مرکزے پر حملہ کر کے اس کے ڈی این اے پر قبضہ جما کر اس سے اپنے جیسے دیگر وائرسز بنانا شروع کر دیتا ہے۔ جب خلیے میں جگہ نہ رہے تو وہ خلیہ...
ایس تھری میں یا کوئی بھی اسی طرح کا کیمرہ ہو، جب آپ تصویر لینے لگیں تو مطلوبہ چیز پر سکرین کو ٹیپ یعنی انگلی سے پریس کر دیں، فوکس خود بخود اسی جگہ پر ایڈجسٹ ہو جائے گا :)
ایک محتاط اندازے کے مطابق 4 کواڈرئلین ہمارے اپنے جسمانی خلئے اور 10کواڈرئلین بیکٹیریا بھی :)
ایک کواڈرئلین شاید 1000 کھرب کے برابر ہوتا ہے اور 1 کھرب 100ارب کے برابر