نہیں، نکمے کام آ جاتے ہیں۔ ایک ویک اینڈ اس وقت پرنسپل کے ساتھ ہسپتالوں کے چکر میں گذرا جب ان کا بازو ٹوٹا تھا، پھر ایک بار میں آن کال ڈیوٹی پر تھا پھر ایک بار آج اور اسی طرح ایک اور ویک اینڈ بھی کام پر ہی لگ گیا تھا۔ خیر، ابھی 12 سے 24 تک چھٹیاں ہیں :)