شکریہ کہ آپ نے یہ تین مراسلے پیش کئے۔ اب ایک بنیادی سوال کرتا ہوں
1۔ غیر مرئی مظاہر یعنی غصہ، پیار، جذبات سے لے کر الٹرا سانک، انفرا ریڈ، الٹرا وائلٹ وغیرہ بھی شامل ہیں
2۔ غیر مرئی مخلوقات جن میں جنات، دیو، بھوت، ہمزاد، پچھل پیری وغیرہ سب کچھ شامل ہیں
کیا دونوں ایک ہی باتیں ہیں؟ پہلی مثال میں...