آپ کی بات درست ہے بھتیجی، آپ کی سوچ بھی۔ لیکن شاید انتظامیہ یہ چاہتی ہے کہ ہم اپنا شعور استعمال کریں اور اچھے برے کا فرق خود سمجھیں، نہ کہ انتظامیہ ہمیں بتائے کہ کیا اچھا ہے اور کیا برا
دوسرا انتظامی نکتہ نظر سے دیکھیں، آپ نے دو زمرے بند کر دیئے یا ان کو موڈریشن پر لگا دیا۔ ہر مراسلہ منظور ہو کر...