نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    شمالی وزیرستان میں گاڑی پر فائرنگ ، طالبان کمانڈر عصمت اللہ شاہین ساتھیوں سمیت ہلاک

    میرا بھی یہی خیال تھا، لیکن شاید سجنا کچھ وقت زندہ بچ جائے کہ عموماً ریاستی سطح پر ایک قاتل کو اس وقت تک مہلت دی جاتی ہے جب تک وہ دوسرے قاتلوں کا کام تمام کرتا رہے :)
  2. قیصرانی

    علمائے دیوبند اور طالبان

    یہ وجہ بھی شامل ہے کہ میں نے طالبان کے حامی چند جید افراد کو اپنے موقف پر یو ٹرن لیتے دیکھ لیا ہے۔ یہ احباب وہ ہیں جو وقت کو آنے سے پہلے بھانپ لیتے ہیں کہ اب انہیں کیا نکتہ نظر اپنانا چاہئے :) عین ممکن ہے کہ آپ بھی جلد ہی ایسے افراد دیکھ لیں :)
  3. قیصرانی

    علمائے دیوبند اور طالبان

    نوبت اب یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ شنید ہے کہ ریاستی سطح پر طالبان کے لئے محض موت لکھ دی گئی ہے اور اس میں سعودی حکومت کا پرزور اصرار بھی شامل ہے تاکہ گذرے کل کے اثاثے آئیندہ کل کے لئے سعودیوں کی ذمہ داری نہ بن جائیں :)
  4. قیصرانی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    استادِ محترم، اگر ناگوار نہ گذرے تو ایک الجھن تو رفع فرما دیجئے فقیر کا ایک طرف تو بادشاہ سے ڈرنا کہ وہ کہیں یہ سوال نہ پوچھ لے، اور پھر اس کا اتنا باکمال ہونا کہ اس کے کھینچے ہوئے حصار سے بادشاہ کی تلوار نہ گذر پانا
  5. قیصرانی

    شمالی وزیرستان میں گاڑی پر فائرنگ ، طالبان کمانڈر عصمت اللہ شاہین ساتھیوں سمیت ہلاک

    اچھا ہے کہ کورٹ کچہری کے چکروں سے بچ گیا اور براہ راست جہنم رسید ہوا :) اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ دہشت گردوں کی ہلاکت ہی مطلوب و مقصود ہے، چاہے ڈرون سے ہو، ٹارگٹ کلنگ سے یا پھر کی اور ذریعے سے
  6. قیصرانی

    تعارف السلام علیکم ۔۔ ابتدائیہ

    محفل پر خوش آمدید :)
  7. قیصرانی

    کویت چڑیا گھر کی انوکھی آئٹم

    اب اعلیٰ حکومتی عہدیداران چڑیا گھر کے قابل رہ گئے ہیں؟
  8. قیصرانی

    اسکین دستیاب فکر و فن از حکیم مولانا انجم فوقی بدایونی

    میرا خیال ہے کہ یہ کتاب تمام ہو چکی۔ یعنی صفحات تقسیم ہو چکے اور چار یا پانچ افراد کا کام باقی ہے۔ البتہ اگر وہ احباب یہ کام نہ کر سکیں تو ان سے لے کر آپ کو دے دیتے ہیں۔ کیسے عائشہ عزیز بہنا؟
  9. قیصرانی

    مبارکباد نہایت کم گو پچیس ہزاری مقدس پری

    نہیں، زیادہ تر مراسلوں میں یہ بھی تھے :P
  10. قیصرانی

    بی بی سی تو بھول گئے؟ ویسے جیسی مشہوری یہ لوگ کرتے ہیں، اس پر تو جرمانہ لگنا چاہئے :P

    بی بی سی تو بھول گئے؟ ویسے جیسی مشہوری یہ لوگ کرتے ہیں، اس پر تو جرمانہ لگنا چاہئے :P
  11. قیصرانی

    مدح امام حسن علیہ السلام

    جیتے رہیئے اور خوش بھی :)
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    محمد اسلم کہ مسلم؟
  13. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اتنی بھی خوش فہمی اچھی نہیں ہوتی :P کاشفی بھائی کی اداسی آپ سے باتیں کر کے شاید دور ہو جائے :)
  14. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    آپ ٹرائی کریں :P
  15. قیصرانی

    جنوری 2014 کی چند تصاویر

    یو ٹیوب زندہ باد :)
  16. قیصرانی

    جنوری 2014 کی چند تصاویر

    ایچ اے خان ناپسند کرنے کا شکریہ :)
Top