نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    سرکل آف ایول انفننٹی :)
  2. قیصرانی

    پرندوں کے گھونسلے جو کھائے جاتے ہیں

    عموماً پرندے اپنا گھونسلہ صرف انڈے بچے دینے کے لئے بناتے ہیں اور اس کے بعد پھر اسے چھوڑ دیتے ہیں۔ ہاں ایک ہی گھونسلہ ایک سے زیادہ بار استعمال ہو سکتا ہے :)
  3. قیصرانی

    رسول اللہ (ص) کی جائے ولادت پر بلڈوزر پہنچ گئے

    خانہ کعبہ کی توسیع کہ مسجد کی توسیع؟
  4. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ہاہاہا۔۔۔ اس سے بہتر ہے کہ ہتھوڑا استعمال کر لیا جائے :D
  5. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    آپ نے قطب مخالف لکھا تھا تو شک گذرا کہ کہیں قطب مخالف کہنا چاہ رہے ہیں کہ مخالف قطب :)
  6. قیصرانی

    پرندوں کے گھونسلے جو کھائے جاتے ہیں

    اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ مخصوص پرندے اپنے گھونسلے بنانے کے لئے ایک مخصوص رطوبت خارج کرتے ہیں جو خشک ہو کر اوپر دکھائی گئی شکل اختیار کر لیتی ہے :)
  7. قیصرانی

    ’عبقری‘ کے روحانی اقتباسات

    یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ دل کے والو بھی بند ہو سکتے ہیں؟
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اتنی بھی ہمدردی اچھی نہیں ہوتی جناب، کہ قطب کے لئے قطب مخالف تلاشا جا رہا ہے :(
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ہاہاہا۔۔۔ ابھی تک میں اس کلاؤڈ کمپیوٹنگ کو نہیں سمجھ پایا :)
  10. قیصرانی

    آج کی تصویر - 2

    جیوتی ہے نا یہ بچی؟
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    قطب کی جمع قطبین ہوگی پھر تو :P
Top