پہلے آپ یہ بتائیے کہ آپ ریاست یا حکومت کے خلاف ہتھیار اٹھاتے ہیں، امریکہ کے نام پر بدلہ پاکستانی عوام سے لے رہے ہیں اور مذاکرات کے ساتھ ساتھ قتل و غارت کا لامتناہی سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ کیا کوئی عقل کا اندھا بھی آپ کو بے گناہ سمجھے گا اور آپ کی حمایت کرے گا کہ بے گناہ کو بے گناہی ثابت کرنے...