اچھا اقتباس ہے لیکن پروفیسرز نے دو باتیں مکس کی ہیں۔ ایک بات یہ کہ گریوٹی یعنی کشش ثقل ہو، ہوا ہو، روشنی ہو، ان سب پر تحقیقات کی جا چکی ہیں اور ان کا وجود آپ ثابت کر سکتے ہیں، چاہے دکھائی نہ دے۔ یہ آفاقی طور پر تمام تر سیاروں، ستاروں، خلاء وغیرہ، ہر جگہ موجود ہو سکتے ہیں (خدائی کا دعویٰ یا شرک...