پسندیدگی کا شکریہ
فروری کی تصاویر تو ہیں لیکن اس میں برف پگھل رہی ہے بلکہ پگھل چکی ہے۔ بادل مسلسل ہی چھائے ہوئے ہیں اور برس بھی جاتے ہیں۔ بہت اداس کر دینے والی تصاویر ہیں۔ اس لئے نہیں لگا رہا :(
یا حیرت، ایک شاعر اپنے خیال (ی رشوت) کو دوسرے شاعروں سے شیئر فرما رہے ہیں؟
پسِ نوشت: فراز ہو یا فیض، نہ مرے ہیں نہ مریں گے۔ مزید تفصیل کے لئے فیس بک اور ایس ایم ایس والے اشعار زندہ باد
حسبِ وعدہ چند عدد ٹیگ
تعبیر ادی سہیلی
فرحت کیانی
امجد میانداد
صائمہ شاہ (اپنی مرضی کی تصاویر چن لیں تاکہ باقی بچنے والی تصاویر میں سے میں اپنی ڈسپلے پک چن سکوں)
اور کسے ٹیگنے کا وعدہ تھا؟
تبھی تو تصاویر کو مفید گردانا گیا ہے۔ اب یہ تو نہ بتاؤں کہ اصل بڑی تصمیم یعنی ریزولوشن میں تصاویر سینئر جج کو دی گئی ہیں، تاکہ تفصیلی فیصلہ دیا جا سکے :P