دیکھئے، روحانیت وغیرہ میں یہ نکتہ انتہائی قابلِ غور ہے کہ اس میں آپ کو ماننا پڑتا ہے اور دل سے ماننا پڑتا ہے۔ جبکہ ہم سائنسی نکتہ نظر سے دیکھتے ہیں تو یہ آسانی رہتی ہے کہ ہمیں سب سے پہلے سوال کرنا سکھایا جاتا ہے اور بتایا جاتا ہے کہ کسی بات پر اندھا یقین نہ کرو۔ اسے جانچو، پرکھو، اگر عقل مانے تو...