نتائج تلاش

  1. ت

    بریکنگ نیوز !

    جلدی اس لئے کہ مجھے سمجھ آتے آتے ذرا وقت لگا ہے ۔ :wink: جس نے مجھ سے بچ کر رہنا ہو اک ہی طریقہ ہے مجھ سے بات نہ کرے گا نہ ہی میری نظروں میں آئے گا ، مگر کیا ہے نہ کہ ۔ ۔ ۔ :lol:
  2. ت

    بریکنگ نیوز !

    :D فرزانہ آپ واقعی میں ہر ہر بار بھول جاتیں ہیں کہ یہ نبیل نہیں زکریا ہیں ۔ ہر جگہ میں بھی دیکھ چکی ہوں :lol: :lol:
  3. ت

    بریکنگ نیوز !

    :D فرزانہ آپ واقعی میں ہر ہر بار بھول جاتیں ہیں کہ یہ نبیل نہیں زکریا ہیں ۔ ہر جگہ میں بھی دیکھ چکی ہوں :lol: :lol:
  4. ت

    مبارکباد اظہار تشکر،،،،،فرزانہ:)

    :( میں نے کہا تھا بھئی فرزانہ ہمیں کیا ضرورت ہے کسی کی فوٹو پر کوئی اعتراض کیا جائے ۔ جس نے بھی لگائی ہے مے بی شرارت کے طور پر لگائی ہوگی ، ہم کیوں کر اعتراض کریں ، بس یہ بولا تھا ۔ کیوں کیا غلط بولا ؟ :?
  5. ت

    اب کس کو آنا ہے 6

    یہاں کے کچھ ممبرز جو کے نئے آئے ہیں انہیں یہ جاننا ہے کہ ‘ آیا میں انکو پہچان رہی ہوں یا نہیں ۔ سو وہ مجھے ذ پ کر کے پوچھ رہے ہیں ، کہ اچھا بتاؤ میں کون ہوں ۔ :P مجھے ان سے کہنا ہے کہ اب مجھے ذ پ نہ کرو ، مجھے کوئی شوق نہیں رہا کہ بتاتی پھروں اک اک ممبر کی پہچان کہ بھئی سنو...
  6. ت

    محفل کے ایک گمشدہ رکن کی داستان

    جو جانتے ہیں :D انہیں پہلے سے ہی پتا ہے ۔
  7. ت

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    :) جناب اک اپوانئیمنٹ میری قریب آرہی ہے میں یہ دیکھنے آئی کہ آپکو یاد ہے کہ نہیں ۔ ؟ :P 8)
  8. ت

    مبارکباد اظہار تشکر،،،،،فرزانہ:)

    میں نے کب ڈرایا ؟ :( اتنا کہا تھا کہ کہیں ۔ ۔ ۔ ۔ :P
  9. ت

    بریکنگ نیوز !

    :D وصیت سبکی اک ہی ہے :lol: جہاں جہاں جو جو ہے وہیں مرکے بھی رہنا ہے ۔
  10. ت

    اب کہاں وہ

    اس شاعری کے شاعر اصلی والے کا کیا نام ہے سہیلی ؟ آپکو تو پتا ہوگا ذرا مجھے بتائے تو کوئی ۔ فرزانہ ۔ :?
  11. ت

    مبارکباد اظہار تشکر،،،،،فرزانہ:)

    سہیلی ، کہا تھا ایس ایم ایس کردیں ایڈریس ، مجھے باداموں کے ساتھ ساتھ کچھ اور بھی بیجھوانا ہے ۔ بس شام سے پہلے مجھے آجانا چاہئیے ۔ 8) :)
  12. ت

    مبارکباد اظہار تشکر،،،،،فرزانہ:)

    اور کیا ایسی ویسی ۔ :lol: :lol: 8)
  13. ت

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    :oops: نہیں بھئی اتنے لوگوں کا رس نہیں نچوڑ سکتی ۔
  14. ت

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    :D اس طرح کی ڈروانی میری بھی ہیں چہروں پر ماسک لگائے ہوئے :D میں بھی نہ لگا دوں پر اک آپ کی کم ہے میں نے بھی اپنی لگا دی تو سبھی بھاگ جائیں گے ۔ :lol:
  15. ت

    بریکنگ نیوز !

    :D ذرا جلدی جلدی دیکھائیے گا تاکہ میں ادھر ہوتے ہی آگے آگے ہوتا ہے کیا دیکھ سکوں ۔ :P
  16. ت

    بریکنگ نیوز !

    جن کے لینے چاہئیے تھے انکے تو لئے نہیں ۔ :D
  17. ت

    اب کس کو آنا ہے 6

    اب مجھے ہی آنا چاہئیے کہ میں بھی بہت کچھ ضبط کئے بیٹھی ہوں ۔ دیکھنا ہے کس میں کتنا ضبط ہے اب کے ۔ :wink:
  18. ت

    بریکنگ نیوز !

    :D آج کی تازہ خبر ، :D ماسی پھاتاں بھی بس نام کی ماسی پھاتاں ہی رہیں ۔ :lol: میں نے پتا لگا لیا ‘ پیار کرو گی ۔۔۔ کون ؟ :D :P :lol: 8) ساتھ میں تین نکِ اور پتے ۔ سب کچھ کلئیر ۔ 8)
  19. ت

    بریکنگ نیوز !

    جی ہاں میرا ارادہ کچھ ایسا ہی ہے مرنے کے بعد بھی ادھر ہی دفن ہونا ہے پاکستان نہیں ۔ کیوں کہ جہاں آپکی آل اولاد ہے وہی اپنا ملک ہے ۔ اور میرا سبھی کچھ ادھر ہی ہے ۔ آپ تھے کہاں ؟ بہت دنوں بعد نظر آئے ہیں ؟ :?:
  20. ت

    بریکنگ نیوز !

    چلیں آپ کہتی ہیں تو رتی بھر بچائے لیتی ہوں ۔ :)
Top