جناب غلط کہاوت ہے میں نئی مانتی اس کہاوت کو ۔ اپنا مار بھی دے تو چھاؤں میں ڈالتا ہے غلط ۔ اپنا پہلے مارے ہی کیوں کر ؟ جب مار دے تو چھاؤں میں ڈالے یا دھوپ میں اس سے مرا ہوا زندہ تھوڑی ہوجائے گا ۔ :? یا تو چھاؤں میں ڈالنے سے ڈیڈ باڈی زندہ ہوجائے ۔
یہ بھی بلکل غلط کہ اپنے ملک میں لوگ...