فرزانہ کو آپکا اور شگفتہ کا بھی ایس ایم ایس ملا ہے ۔ اسوقت فون پر میرے ساتھ ہیں فرزانہ ، مگر بدقسمتی سے فرزانہ کا کمپیوٹر اس وقت کچھ گڑ بڑ کررہا ہے ۔ اور آن نہیں ہورہا ہے ۔ مجھ سے پوچھ رہی ہیں کون کون اسوقت آن لائن ہیں :D اور فرزانہ کا بہت دل کر رہا ہے ابھی کی ابھی آجایئں مگر انکا پی ۔ سی...