کیا پتا جسکو پیار ہوا بلوری آنکھ والے سے پتھر کی ہو :P ، پنجابی گانوں میں انجمن ، کے ساتھ مصطفے قریشی ، سلطان راہی ، اور آج کی پنجابی میں شان ، سعود :D تو کیا پتا پنجابی فلموں میں گانوں میں کچھ بھی ممکن ہے سہیلی ، بڑے مزے کے گانے ہوتے ہیں کہ سن کے ہنس ہنس کے لوٹ پوٹ ہوجاتے ہیں ۔...