ہاں فرزانہ ، میں بھی یہ ہی کہنے والی تھی اپنی کتاب کی ذرا ٹائٹل تو ادھر کہیں لگائیے میں نے دیکھنی ہے اور آپ اپنی اک تصویر بھی لگائیے ساتھ اپنے نام کے ساتھ ، آپکو کون نہیں جانتا بھلا ؟ دیکھ بھی سب نے رکھا ہے تو کیا ہرج ہے اگر آپ اپنی تصویر لگائیے ۔ مجھے دیکھیں :lol: کوئی نہیں جانتا تو بھی...