تاسف فرزانہ صاحبہ کی صحتیابی کے لیے دعا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
چلیں کوئی بات نہیں واپس آکر شامل ہوجائیے گا ، خیر نال جائیں ، خیر نال آئیں ۔ فرائیڈے تو آتا ہی رہتا ہے ۔
 

F@rzana

محفلین
ظفری نے کہا:
فرزانہ جی ۔۔ بس آپ جلدی سے صحتیاب ہو کر آجائیں ۔ ہم آپ کی مُدھر اور سُریلی آواز سننے کے لیئے بہت بے چین ہیں ۔ :cry:


ظفری۔ ۔ آپ کی کلائی کی ہڈی کا پڑھ کے بیحد دکھ ہوا، کوئی آجکل مجھ سے پوچھے کہ 'درد' اور پھر ہاسپٹل میں رہنا کیا ہوتا ہے۔
آپ جب بھی اس دھاگے پر آئیں میری جانب سے یہ مزاج پرسی پڑھ لیجئے گا،
اللہ تعالی آپ کو جلد شفایابی عطا فرمائیں۔ ۔ ۔ آمین
 

F@rzana

محفلین
تو :shock: تو آپ ہیں نا شمشاد بھائی، ‘میں ہوں نا‘ کہنے کے لئے :lol:
آپ جواب دیتے رہیئے، ویل ڈن
 

شمشاد

لائبریرین
میرا تو ان سے رابطہ ہی نہیں ہو پا رہا، بہت کوشش کی ہے۔ آپ کے پاس اگر کوئی رابطے کا طریقہ ہے تو مجھے بھی بتا دیں۔ (میں نے ان سے کچھ ادھار لینا ہے)
 

تیشہ

محفلین
:D فکر نہ کریں ابھی ظفری نے ادھر ویڈیو کلپس لگانے آنا ہے :lol: :p ورنہ ہمیں کیسے پتا چلے کیسے ایکسیڈنٹ ہوآ تھا ۔ ؟ :wink:
 

F@rzana

محفلین
شمشاد بھائی کیا بات کر رہے ہیں :shock:
میرا تو اپنے آپ سے بھی رابطھ نہیں ہوتا چہ جائیکہ کوئی اور :?
 

شمشاد

لائبریرین
صحیح سے پوچھیں تو اپنے آپ سے رابطہ کرنا سب سے مشکل کام ہے۔ جس دن کسی نے اپنی ‘ میں “ کو سمجھ لیا بس سمجھ لیں اس کا بیڑہ پار ہو گیا۔ اپنی “ میں “ کو مارنا ہی تو سب سے مشکل ہے۔
 

F@rzana

محفلین
شمشاد بھائی ی ی ی یI know U R serious لیکن قسم سے میری شرارتی رگ نے پھڑک کر مجھے آپ کی ‘میں‘ کا کوئی اور ہی رخ دکھادیا بلکہ سنادیا، اب اکیلی ہنسے جارہی ہوں کانوں میں ‘میں میں میں ‘ کی آواز سنائی دے رہی ہے :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
اصل میں آپ کے الفاظ سے کہ “ میرا تو اپنے آپ سے بھی رابطہ نہیں ہوتا “ سے یہ سنجیدگی پیدا ہو گئی۔

اسی سنجیدگی سے بچنے کے لیے تو ہر کوئی دوسرے میں پناہ ڈھونڈتا ہے۔

آپ نے کون سا دوسرا رخ دیکھ لیا، ذرا ہمیں بھی تو بتائیں۔ کہیں یہ چھری تلے آنے والی میں میں تو نہیں۔ :wink:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top