:( اچھا :? تو تم اپنی پریکٹس مجھ پر آزماؤ گی ؟ میرے آنے سے پہلے پہلے سیکھ لو ، پھر میں آرام سے چار دن تو کھا لوں گی ۔ میری خیر ہے جیسا بھی بناؤ گی جانتی ہوں سارہ کو کچھ نہیں آتا جاتا :D لیکن جو میرے ساتھ آئے ہوئے ہونگے انکا کیا ؟ :? انہوں نے سوچنا ہے یہ نکمی سہیلی ہے اسکی جسکو کچھ آتا...