مٹھائی ختم شد ہے نہ :( اور پھر اب روزے کے بعد تو کچھ نہ کچھ تو میٹھا کھانا ہی ہوتا ہے نا اس لئے حلوہ بنا لیا ،ہمارے ہاں پیٹھے بھی نہیں ملتے یہ تو اکیتیس یا تیس اکتوبر کو ‘hallowe'en ہوتا ہے تو چڑیل بھوت بننے کو یہ کام آتے ہیں ، تب اکتوبر کے مہینے میں آتے ہیں اور ہم انکو لے آتے ہیں حلوے کے لئے...