نتائج تلاش

  1. نایاب

    Jihad Ka Hukum جہاد کا حکم

    السلام علیکم محترم عارف کریم جی میں مسخروں کو چھوڑنے والا کون ہوں ۔ مسخرے تو اک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں ۔ یہ آپ کے جہاد بالم و بندوق کی بات میں حق پر وہی ہیں جو بے گناہ بم دھماکوں کا شکار ہوتے ہیں ۔ یعنی ہم عوام۔ نایاب
  2. نایاب

    Jihad Ka Hukum جہاد کا حکم

    السلام علیکم جہاد نہ تو طالبان کر رہے ہیں ۔ نہ ہی پاکستانی فوج ۔ طالبان اک راسخ العقیدہ مسلمان کی طرح اپنے وطن میں اک شریعت کا نفاذ چاہتے ہیں ۔ اور کچھ مفاد پرستوں نے انہیں اور ان کی عقل و فکر کو اسلام کے نام پر اغوا کر لیا ہے ۔ اور اپنے من چاہے مفاد کی تکمیل کرنا چاہتے ہیں ۔ ان کے امیر...
  3. نایاب

    مبارکباد آمنہ محمودمغل کو پہلی سالگرہ مبارک

    السلام علیکم میرے محترم میں نے یہ فونٹس اردو محفل سے ہی ڈاون لوڈ کیے تھے ۔ ان پیج میں یہ ظاہر تو ہوتے ہیں مگر تحریر ان فونٹس میں فارمیٹ نہیں ہوتی ۔ کوئی محترم ان پیج کے ماہر ہی یہ بتا سکتے ہیں کہ یہ فونٹس ان پیج میں کیسے استعمال ہوں ۔ میں تو تکے بازی سے اپنا کام چلاتا ہوں ۔ سدا خوش...
  4. نایاب

    مبارکباد آمنہ محمودمغل کو پہلی سالگرہ مبارک

    السلام علیکم محترم م ۔ م ۔ مغل جی اللہ تعالی سدا اپنی رحمتوں برکتوں سے نوازے آپ کو آمین یہ الفارس عریشہ فونٹ ہے ۔۔ AlFars 1 Arshia اور مائیکرو سوفت پاور پوائنٹ میں مختلف رنگوں میں تحریر کر کے جی آئی ایف اینیمیٹر (Easy GIF Animator) میں تصویر کی صورت محفوظ کیا گیا ہے ۔ فونٹ کے استعمال...
  5. نایاب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    السلام علیکم محترمہ تعبیر بہنا سدا خوش و آباد رہیں آمین محترمہ جویریہ بہنا کی شخصیت جو ان کی تحاریر سے عیاں ہوتی ہے وہ بقول چچا غالب مجھے تو کچھ ایسی لگتی ہے 1۔مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔ (یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا...
  6. نایاب

    تلاش منتظمین

    السلام علیکم محترمہ سیدہ شگفتہ بہنا اللہ تعالی سدا آپ سب کو اپنی امان میں رکھے آمین اللہ تعالی کی ذات پاک کا لاکھ شکر جس نے آپ کو اور محترمہ فرحت بہنا کو صحت و عافیہ عطا فرمائی ۔ نایاب
  7. نایاب

    تلاش منتظمین

    السلام علیکم محترم ابن سعید جی توجہ سے نوازنے پر شکریہ اللہ تعالی اپنے کرم سے سب کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا کرے آمین ہو الشافی ہو الکافی نایاب
  8. نایاب

    تلاش منتظمین

    السلام علیکم محترم منتظمین کرام اردو لائیبریری کہاں ہیں آپ سب ۔ بہت دنوں سے محفل سے غائب ہیں آپ سب اللہ تعالی آپ سب کو اپنی امان میں رکھے آمین نایاب
  9. نایاب

    رنگ تصویر کائنات

    السلام علیکم ''علم بارش کا وہ قطرہ ہے جو سیپی کے منہ میں گرتا ہے تو موتی بن جاتا ہے اور اگر سانپ کے منہ میں گرے تو زہر بن جاتا ہے " ہماری تعلیم اسوقت تک باشعور انسانیت کو جنم نہیں دے سکتی جب تک کہ ہماری بنیادی تربیت ہی باشعور نہ ہو۔ ہمارا گھر ہماری پہلی درسگاہ ہی...
  10. نایاب

    لائبریری ٹیم فہرست

    السلام علیکم محترم جناب منتظمین کرام اردو لائیبریری اللہ تعالی بہت سی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین مندرجہ بالا ربظ پر درج ذیل کتب موجود ہیں ۔ Index of / Namood/ 08-Nov-2008 21:28 - Sakoot/ 08-Nov-2008 19:48 - Sir Syed...
  11. نایاب

    کلیاتِ اسمٰعیل میرٹھی- ص 1 تا 200

    (١٨٦) جو شمس بازغہ میں آچکا سو ہے الہام کہ ہے مسائل حکمیہ کا اسی پہ مدار بھرا ہوا انھیں کج بحثیوں سے ہے منطق کہ ایک کو جو کہیں دو تو پھر نہ ہو انکار ہوا دلائل وہمیہ سے جو کچھ ثابت تو پھر مشاہدہ بے سود تجربہ بے کار نہ جن کے ہاتھ میں پیسہ نہ شکل کھانے کی وہ کھائے بیٹھے ہیں اشکال...
  12. نایاب

    کلیاتِ اسمٰعیل میرٹھی- ص 1 تا 200

    (١٨١) غریب شیخ پہ ہر دم دلتیاں جھاڑیں کریں مساجد و کعبہ سے فرار کہاں ہے ان کا ٹھکانا ۔ کدھر ہے ان کا مقام وہی ہے بیت صنم اور خانہ خمار بگھارتے ہیں تصوف تو کون دے گا داد کہاں ہیں سعدی و حافظ ۔ سنائی و عطار کریں گے اس قدر ایمان و دین کی تفضیع کہ گویا ہیں کوئی ہفتاد پشت کے کفار...
  13. نایاب

    کلیاتِ اسمٰعیل میرٹھی- ص 1 تا 200

    (١٧٦) اور سچ یہ ہے کہ نہ اس کام کی لیاقت جو کچھ لکھا گیا صرف مقتضائے طبیعت تھا ۔ اقتباس از دیباچہ طبع اول ۔ یکم نومبر ١٨٨٥ عیسوی ٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠ میں شاعرانہ روش پر نہیں قصیدہ نگار یہ ایک سادہ سی گزارش ہے یا اولی الابصار کہ اب کے ماہ محرم کی ساتویں تاریخ گیا جو گھر سے قضارا ؛ بجانب بازار...
  14. نایاب

    کلیاتِ اسمٰعیل میرٹھی- ص 1 تا 200

    (١٧٣) نہ کوئی لفظ نہ جملہ ۔ نہ کوئی فصل نہ باب بھوکے مرتے ہیں شکم سیر ۔ پیاسے ہیں غریق خاک صحرا میں نہیں آب کے جویا تالاب ایک ثمرہ ہے یہاں غفلت و آگاہی کا خواب اعمی ہے مگر حالت بیداری و خواب وہی ہوتا ہے جو پہلے سے ہوا رکھا ہے نہ طریقہ ہے خطا کا نہ کہیں راہ صواب نہ تو بے کار تسلی...
  15. نایاب

    کلیاتِ اسمٰعیل میرٹھی- ص 1 تا 200

    (١٦٩) صاحب نظر کو فرق شب و روز کچھ نہیں ہر روز عید ہے ہر شب شب برات جو کچھ کہ ہے خیال میں خواب و خیال ہے لے کر ازل سے تا بہ ابد کل معاملات سرکار کے بنائے ہوئے ہیں یہ سب عدد اور عالم شہود ہے گویا شب برات بارود ایک سی ہے مگر وزن ہیں جدا ہیں مختلف ظہور میں آثار اور صفات سہرہ ہو...
  16. نایاب

    کلیاتِ اسمٰعیل میرٹھی- ص 1 تا 200

    (١٦٤) کافور ہو گئے وہ خیالات سابقہ چلنے لگی زباں کہ مری طبع تھی رواں اے جہل رو سیاہ و تبہ کار و لاف زن گو بخت واژ گونہ و بے مہر آسماں لیکن تجھے خبر بھی ہے یہ کس کا دور ہے ہے آج کون داور دارائے داوراں اے جہل اس کے ظل حمایت میں ہوں میں آج ہے جس سے پرچم علم علم زرفشاں آسودہ زیر سایہ...
  17. نایاب

    اس ویڈیو کے متعلق وضاحت درکار ہے

    السلام علیکم محترم نبیل جی جزاک اللہ اللہ آپ کو حسن نیت و عمل کے اجر خیر سے نوازے آمین۔ عنوان کیا بدلا جیسے بخار بہار میں بدل جائے ۔ نایاب
  18. نایاب

    تاسف قیصر بیگم والدہ شہزاد علی خاں کا انتقال پر ملال

    السلام علیکم دکھ بھری خبر کہ ماں بچھڑ گئی ۔ لیکن امرربی ہے جو آیا ہے اس نے جانا ہے ۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے لواحقین کو صبرجمیل عطا کرے اور مرحومہ کو اپنی رحمتوں سے نواز کر مغفرت فرمائے اور جنت عالیہ میں جگہ عطاء فرمائے ۔ انکے گناہوں پر اپنی رحمت سے پردہ فرمائے اور انہیں نیکیوں میں...
  19. نایاب

    اس ویڈیو کے متعلق وضاحت درکار ہے

    السلام علیکم جو کرے گا سو بھرے گا ۔ عیب جوئی آسان بہت اپنے سے عیب کو دور کرنا آسان ہے کیا ۔؟؟؟ یہ بحث پرانی ہو چکی کہ کوا حلال ہے کہ حرام نیت مقبول ہے کہ مردود عمل مقبول ہےکہ مردود جہاں علم کی فراوانی ہو ۔ وہاں اپنے علم و عمل سے وہ راہ اختیار کرنی بہت بہتر جو راہ حق محسوس ہو ۔...
  20. نایاب

    کلیاتِ اسمٰعیل میرٹھی- ص 1 تا 200

    (١٦١) نہ مجھے حرص درہم و دینار نہ مجھے آرزوئے لعل و گہر چاہتا ہوں فقط یہی کہ رہے گوشہ چشم التفات ادھر پھر یہی کہہ رہی ہے کثرت شوق کہ پے ہم رہوں ثنا گستر نہ کوئی بذل میں ترا ہمتا نہ کوئی عدل میں ترا ہمسر بر پیادہ ترا تہمتن تن ہر سپاہی ترا مظفر فر سر دشمن بنے گل نیزہ خون...
Top