السلام علیکم
محترم ظہور احمد سولنگی جی
زواج مسیار کے بارے میں تو سنا ہے ۔
اور جیسی اس کی شرائط ہیں ۔ یہ متعہ سے کچھ مختلف نہیں ہے ۔
اور کچھ علما نے اس کو جائز بھی قرار دیا ہے ۔
یہاں مختلف ملکوں کے تارکین وطن کے درمیان یہ شادیاں وقوع پزیر ہوتی ہیں ۔
اور ان کا باقاعدہ اندراج بھی ہوتا...