نتائج تلاش

  1. نایاب

    آپ کے تین پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    السلام علیکم اپیا جی سدا خوش رہیں آمین ماشااللہ بہت اچھی نصیحت فلسفیانہ و پروفیسرانہ انداز میں ۔ سچ کہا آپ نے زندگی زندہ دلی کا نام ہے ۔ ( اپیا میری سب سے بڑی بہنا ہیں ۔ جن کے ہاتھ و زبان ہمیشہ حرکت میں رہتے تھے ۔ مجھے سمجھانے کے لیے لیکن میں نہ سمجھا ) نایاب
  2. نایاب

    مبارکباد سالگرہ محب علوی

    السلام علیکم محترم محب علوی جی سدا خوش رہیں ۔ آنے والا ہر سال اللہ کی رحمتوں سے بھرپور ہو ۔ آمین نایاب
  3. نایاب

    آپ کے تین پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    السلام علیکم محترمہ تعبیر بہنا سدا خوش و شادوآباد رہیں ۔ آمین آپ کو خوش ہی ہونا چاہیئے ۔ کہ محفل اردو پر ویسے تو سب ہی بہت پرخلوص باعلم اور اچھی شخصیت کے حامل ہیں ۔ لیکن معدود چند ہستیاں ایسی ہیں جن کی تحاریر پڑھ کر میں ذاتی طور پربہت متاثر ہوں ۔ اور ان کو کاپی کرنے کی کوشش کرتا ہوں...
  4. نایاب

    آپ کے تین پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    السلام علیکم اپیا جی نقل کر کے میتھ کلیر کرتی رہی ہیں آپ ۔ اور نقل سے کامیابی جب ہی ملتی ہے جب عقل ہو ۔ اور عاقل کی زبان سے نکلے لفظ ہوں یا قلم سے تحریر باعث نصیحت و ہدایت ہوتی ہے ۔ اللہ کی امان سدا آپ پر ۔ آمین نایاب
  5. نایاب

    آپ کے تین پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    السلام علیکم محترمہ بوچھی بہنا سدا خوش و شادوآباد رہیں آمین ماشااللہ جو کچھ لکھا ہے وہ سو فیصد نہیں بلکہ پانچ سو فیصد درست ہے ۔ جزاک اللہ نایاب
  6. نایاب

    کسی سائٹ کو اپنے کمپیوٹر پر سیو کرنا

    السلام علیکم محترم رضا بھائی اس لنک سے دعوت اسلامی کا ہوم پیج اوپن کر لیں ۔ پھر قران اور تفسیر کے لنک پر رائٹ کلک کر کے کاپی شارت کٹ کر کے نیو پراجیکٹ میں پیسٹ کر دیں ۔ انشااللہ آپ کا مقصد حل ہو جائے گا۔ نایاب
  7. نایاب

    کسی سائٹ کو اپنے کمپیوٹر پر سیو کرنا

    السلام علیکم محترم رضا بھائی سدا خوش رہیں آمین یہ کچھ تصویریں دیکھ لیں ۔ یہ تو ٹیلی پورٹ پراجیکٹ کی سیٹنگ ہے اس طرح سے آپ جس سائٹ کو کاپی کرنا چاہتے ہیں ۔ اسکا ہوم پیج ایڈریس لکھ دیں ۔ انشااللہ پوری سائٹ کاپی ہو جائے گی نایاب
  8. نایاب

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    السلام علیکم محترم فاروق بھائی بہت شکریہ جزاک اللہ نجومی و کاہن کا سمجھنے اور گمان کرنے کا بھی شکریہ اکثر گمان جھوٹے ہی ہوتے ہیں ۔ نایاب
  9. نایاب

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں ۔ شمشاد بھائی کی فرمائش پر

    السلام علیکم الحمدللہ میں بھی پنڈی سے ہوں ۔ نمبر 1 نہ ہوا تو کیا ، ہوں تو بھائی ہی ۔ نایاب
  10. نایاب

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں ۔ شمشاد بھائی کی فرمائش پر

    السلام علیکم محترم مغل بھائی آپ اکلوتے ماموں کیسے ہو سکتے ہیں ۔ ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں ۔ اور ماموں ہونے کا حق نہیں چھوڑ سکتے ۔ نایاب
  11. نایاب

    وارثِ سیدؐ الانام حسینؑ ----- ذہین شاہ تاجی

    السلام علیکم محترم مغل بھائی جزاک اللہ نایاب
  12. نایاب

    شبِ معراج کا معجزہ - ہوا میں مُعلّق پتھر

    السلام علیکم محترم ابو کاشان جی پچھلے سال یاہو پر ایسی میلز آئی تھیں ۔ جن میں اس پتھر کی تصویر کے ساتھ سعودی عرب کے اک شہر کا ذکر تھا ۔ کہ چاند کی بیس سے پچیس تاریخ تک یہ پتھر زمین سے 15 سنٹی میٹر بلند ہو جاتا ہے ۔ اور اس کے ساتھ اک قتل کی داستان بھی ذکر کی گئی تھی ۔ سعودی عرب میں جہاں...
  13. نایاب

    خاتون اول کون ہوتی ہے؟

    السلام علیکم محترم فرحان دانش جی سدا خوش رہیں آمین میرے لیے تو خاتون اول بحیثیت مسلمان جناب سیدہ فاطمہ الزھرا علیہ السلام جناب سیدہ خدیجہ رضی اللہ تعالی جناب سیدہ عائشہ ام المومنین رضی اللہ تعالی جناب سیدہ زینب علیہ السلام یہ محترم عزت مآب ہستیاں بحیثیت " ماں " " بہن " "...
  14. نایاب

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    السلام علیکم محترم م ۔م۔ مغل جی سدا خوش رہیں آمین اگر پچھتانا ہی ہے تو پھر پھل کھا کر تکمیل وجود کی لذت و سحر آفرینی سے سیراب و لطف اندوز ہو کرپچھتانا بہتر ۔ " جنہاں کھادیاں گاجراں ٹھڈ اونہاں دے پیڑ " کے مصداق کم از کم انسان اپنی کاشت کی ہوئی فصل ہی کاٹ سکے گا ۔ نایاب
  15. نایاب

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    السلام علیکم محترمہ ماوراء بہنا ۔ سدا خوش و آباد رہیں ۔ آمین یقین ہی کافی ہوتا ہے ۔ اک درخواست ہے کہ کیا آپ " یقین "" عین الیقین ""حق الیقین " کے درجات کو صرف اپنے الفاظ میں بیان کر سکتی ہیں ۔ صرف اپنے الفاظ سے مراد وہ نتیجہ ہے جو آپ کی عقل سلیم نے مطالعہ سے اخذ کیا ۔ آپ کا سوال...
  16. نایاب

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    السلام علیکم محترم فاروق جی چائے وہ بھی چاہت سے بھرپور اس سے بڑھ کر اور نذرانہ کیا ہو گا ۔ اب تو شمشاد بھائی کی بات پر غور کرنا پڑے گا ۔ شمشاد بھائی کہاں ہے جنم پرچی ۔ نایاب
  17. نایاب

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    السلام علیکم محترم فاروق جی یہ کرامت ہی تو ہے کہ آپ مکمل دلجمعی کے ساتھ میری طرف متوجہ ہیں ۔ انسان بذات خود بہت بڑی کرامت ہے ۔ اور اگر سچے یقین سے صراط مستقیم پر گامزن ہو تو آپ جیسی ہستی بھی صاحب کرامات کہلاتی ہے ۔ خوش رہیں آمین نایاب
  18. نایاب

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    السلام علیکم محترمہ ماوراء بہنا بہنیں یا بیٹیاں کبھی پوچھ کر نہیں پوچھتیں ۔ ویسے بھی مجھے بہنوں سے مار ڈانٹ پھٹکار کھا کر اب بیٹیوں سے بھی ڈر لگتا ہے ۔ نایاب
  19. نایاب

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    السلام علیکم فاروق بھائی غیب کا کیا دخل اس بات میں ۔ یہ تو بحیثیت پاکستانی اک لاجک ہے ۔ کہ مرد کی شادی کب ہو گی ۔ آپ بھی اس لاجک کو سمجھ جائیں گے ۔ انشااللہ ذرا ویر میرے کو گھوڑی تو چڑھنے دیں ۔ سدا خوش رہیں آمین نایاب
  20. نایاب

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    السلام علیکم محترمہ ماوراء بہنا ۔ سدا خوش و آباد رہیں آمین شام ڈھل رہی ہے انشااللہ پہنچ ہی جاؤں گا اک دن منزل پر ۔ ابھی تو تھوکروں میں ہوں وقت کی ۔ اور آپ جانیں ہی کہ وقت گزرنا کتنا غیر محسوس ہوتا ہے ۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ہم وقت کو اپنی مرضی سے گزار رہے ہیں ۔ اور حقیقت میں وقت ہمیں گزار...
Top