السلام علیکم
محترم سخنور جی
سدا خوش رہیں آمین
تنہائی کا عالم ہو ۔
اپنوں سے دوری ہو ۔
پھر ہلکی سی آواز میں یہ سات سر محسوس کییجئے گا ۔
" ساتھیا سن تو (یہ سر صرف من آنگن میں بسنے والے کے لیے اک پکار )
کل جو مجھ کو نیند نہ آئے ۔ ( اکیلے پن کا ڈر )
پاس بلا لینا ( طلب دل و جاں )...