نتائج تلاش

  1. نایاب

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    السلام علیکم شمشاد بھائی خواہشمند شادی بحرین سے تعلق رکھتے ہیں ۔ آپ پاکستانی روپوں میں نذرانہ دے رہے ہیں ۔ زیادتی ہے ۔ بحرینی کرنسی کا بندوبست کریں ورنہ 2011 کونسا دور ہے ۔ نایاب
  2. نایاب

    کسی سائٹ کو اپنے کمپیوٹر پر سیو کرنا

    السلام علیکم محترم رضا بھائی آپ ٹیلی پورٹ پرو ( teleport pro ) استعمال کریں ۔ گوگل میں ٹیلی پورٹ پرو لکھ کر ٹورنٹ سرچ کر لیں ۔ آسانی سے کریک شدہ مل جائے گا ۔ بہت آسان ہے کسی بھی سائٹ کا اک یو آر ایل اس میں لکھ کر اس پوری سائٹ کو اپنی ہارڈ ڈسک میں سیو کر لیں ۔ اور آف لائن وزٹ کرتے...
  3. نایاب

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    السلام علیکم محترم فاروق بھائی اللہ آپ کی خواہشات ( جائز ) کو اپنی رحمت و برکت سے جلد پورا کرے آمین کوئی ایسی ماں نہیں ہوتی ہے جسے یہ خواہش ہر پل ستا نہ رہی ہو کہ میرا بیٹا دولہا بنے شادی ہو گھر میں بہو آئے ۔ اور بیٹے کو ساس بھی کبھی بہو تھی کے ڈرامے کی سمجھ آئے ۔ ذرا صبر میرے بھائی...
  4. نایاب

    آپ کے تین پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    السلام علیکم محترمہ تعبیر بہنا ماشااللہ اس سوال نے سچ میں مجھے متاثر کیا ہے ۔ اللہ تعالی نے آپ کو بہت تیز دماغ سے نوازا ہے ۔ اور ساتھ میں بال کی کھال اتارنے کا سلیقہ بھی ۔ میرے علم میں جو تھا وہ آپ کو بتا دیا ۔ کہنے والے کہتے ہیں کہ انسانی بال جلنے پر انتہائی تیز بدبودار بو آتی...
  5. نایاب

    جندے نی! ۔ افضل ساحر

    السلام علیکم محترم سخنور جی کیا ساحرانہ کلام ہے ۔ لفظ نگینے کی طرح ۔ جذبوں کے نور سے دمک رہے ہیں ۔ بہت شکریہ اتنا اچھے کلام سے محظوظ کرنے کا نایاب
  6. نایاب

    پِیڑاں وِکنے آئیاں ۔ افضل ساحر

    السلام علیکم سخنور جی بہت خوب ۔ افضل ساحر جی دیاں ڈونگیاں سوچاں نال نوازن دا بہوں شکریہ نایاب
  7. نایاب

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں ۔ شمشاد بھائی کی فرمائش پر

    السلام علیکم شہزادے گبین جی ماشااللہ بہت پیاری تصاویر ہیں ۔ سپیشل پوزز کے ساتھ ۔ اللہ تعالی آپ کو دین و دنیا کی کامیابی و کامرانی سے نوازے آمین نایاب
  8. نایاب

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    السلام علیکم محترم زیک جی سدا خوش رہیں آمین آپ کو دو بچے ملنے آئے ہیں ۔ اک پرائمری کا طالب علم ہے اور دوسرا مڈل کا ۔ وہ آپ جیسا بننا چاہتے ہیں ۔ ذہین و فطین و مشفق و مہربان کیا نصیحت کریں گے آپ ان دونوں کو ۔ کہ وہ اپنا یہ ہدف کیسے حاصل کر سکتے ہیں ، اللہ سدا آپ کو اپنی رحمتوں سے...
  9. نایاب

    مبارکباد طالوت (ظہیر بھائی) کو منفرد ہونے پر مبارک باد

    السلام علیکم محترم طالوت جی اللہ تعالی سدا آپ کو اپنی رحمتوں سے نوازے آمین نایاب
  10. نایاب

    توجہ پلیز : نایاب

    السلام علیکم محترمہ سیدہ شگفتہ بہنا مزاج و طبیعت بخیر ۔ انشااللہ اللہ سدا اپنی امان میں رکھے آپ کو ۔ آمین جی سب لنک دیکھ لیئے ہیں ۔ سکوت ٹائٹل کے ساتھ ہے ۔ کیا ایسے ہی سب ٹائٹلز میں کتاب کے عنوان کی عکاسی ہونی چاہیئے؟؟ کچھ رہنمائی کر دیں ۔ شکریہ نایاب
  11. نایاب

    سیالکوٹ میں دہشت گردی کا خدشہ

    السلام علیکم محترم محمد وارث بھائی اللہ تعالی گلشن وارث کو اپنی امان میں رکھے آمین۔ سنا ہے کہ انگلش میڈیم سکولز اور ٹیوشن سنٹرز بند ہیں ۔ اور صرف گورنمنٹ و کارپوریشن کے اسکول کھلے ہوئے ہیں ۔ اللہ تعالی میرے پاک وطن کو سد ا سلامت رکھے آمین نایاب
  12. نایاب

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    السلام علیکم محترم فیصل قریشی جی اللہ آپ کی نیک خواہشات کی تکمیل فرمائے آمین ۔ " شہادت گاہ الفت " دلبر جاں دور رہ کر بھی دل کے پاس رہتی ہے ۔ جبر و قدر میں الجھا کر کیوں اس قدر ستاتی ہے ۔ نایاب
  13. نایاب

    مصطفیٰ زیدی اس سے ملنا تو اس طرح کہنا

    السلام علیکم محترم شاہ جی واہ بہت خوب تجھ س پہلے مری نگاہوں میں کوئی روپ اس طرح نہ اترا تھا تجھ سے آباد ہے خرابئہ دل ورنہ میں کس قدر اکیلا تھا تیرے ہونٹوں پہ کوہسار کی اوس تیرے چہرے پہ دھوپ کا جادو تیری سانسوں کی تھرتھراہٹ میں کونپلوں کے کنوار کی خوشبو مصطفی زیدی جی کا بہت...
  14. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 11

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  15. نایاب

    السلام علیکم محترم عین عین جی اللہ تعالی سدا اپنی رحمت و برکت سے نوازے آمین۔ میں تو خود...

    السلام علیکم محترم عین عین جی اللہ تعالی سدا اپنی رحمت و برکت سے نوازے آمین۔ میں تو خود محتاج دعا ہوں ۔ اور فاصلے تو جسموں کی مجبوری مگر دل و روح کسی سے دور ہو کر بھی دور نہیں ہوتے ۔ محسوس کریں تو بہت پاس ہوتے ہیں وہ مدت سے جن کا مکھ نہیں دیکھا ہوتا ۔ عین عشق کا ہو یا عین...
  16. نایاب

    آپ کے تین پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    السلام علیکم محترمہ بوچھی بہنا اللہ سدا اپنی امان میں رکھے آپ کو آمین۔ بے شک اللہ ہی سب کا مالک و خالق ہے ۔ اللہ کو صدق دل اور یقین کامل کے ساتھ کیا گیا اک سجدہ ہزار سجدوں سے نجات دیتا ہے ۔ اور یہ بھی حقیقت کہ بے شک اللہ ہمارے گمان کے مطابق ہم سے سلوک کرتا ہے ۔ آپ کے بال مشکل سے...
  17. نایاب

    حبیب جالب لوک گیتوں کا نگر یاد آیا ۔ حبیب جالب

    السلام علیکم محترم سخنور جی کلام حبیب جالب سے نوازنے پر بہت شکریہ "میں نہیں مانتا " مگر " جالب جالب کہتے ہیں " سدا خوش رہیں آمین نایاب
  18. نایاب

    مبارکباد سالگرہ شمشاد جی ۔،

    السلام علیکم محترم شمشاد بھائی آنے والے سال اللہ تعالی کی رحمتوں برکتوں سے بھرپور ہوں ۔ آمین نایاب
  19. نایاب

    آپ کے تین پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    السلام علیکم محترمہ بوچھی بہنا سدا خوش و آباد رہیں آمین جزاک اللہ آج کی صبح کی شروعات آپ کی تحریر پڑھ کر بے ساختہ اک قہقہے سے ہے ۔ آسان سا طریقہ بھی ساتھ لکھا ہے جس سے براہ راست انسان اس علیم و خبیر ہستی سے آگہی حاصل کر سکتا ہے ۔ مہینوں نہ نہانے کے باوجود بھی اگر بال جلنے پر بو نہ...
  20. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 11

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
Top