السلام علیکم
زواج مسیار ایسی شادی کو کہا جاتا ہے جس میں مرد اس قابل نہ ہو کہ وہ لڑکی کے لواحقین کو لڑکی کی تعلیم و تربیت پر کیا گیا خرچ ادا کر سکے ۔ اورمال حیثیت بہت کمزور ہو ۔ وہ کسی ایسی لڑکی سے جس کی عمر ڈھل رہی ہو سے شادی کر کے لڑکی کے ساتھ اسی کے گھر رہتا ہے ۔ اس شادی میں مرد نان و نفقہ...