محترم محمد نعمان جی
آمین
جزاک اللہ
اتنے اچھے پیارے لفظوں سے نوازنے کا شکریہ
اللہ کرے زور علم و عمل اور زیادہ آمین
وہ محترم خرم بھائی نے یہ پیغام لکھا تھا ۔
تو بصورت مذاق ان کی تصحیح کی تھی
"اب اسمٰعیل میرٹھی پراجیکٹ پر کام شروع کر دیتا ہوں جو جو مجھ سے کام کا پوچھ رہا تھا میں اس کو...