السلام علیکم
محترمہ سارہ خان بہنا
سدا ہنستی مسکراتی خوش و آباد رہیں آمین
جب بھی اس دھاگے پر نظر پڑتی تھی ۔
مجھے محفلین کی بجائے محققین سمجھ آتا تھا ۔
اور میں سمجھتا رہا کہ یہ اردو کے عظیم شعرا اور ادیبوں کا تذکرہ ہے ۔
لیکن آج جب یہ دھاگہ میرے تیزرفتار کمپیوٹر پر کھلا تو پتہ چلا کہ
یہ...